Jamia Hassan bin sabit -chino

Jamia Hassan bin sabit -chino hazrat Hassan bin saabit r j He was born in Medina, and was member of the Banu Khazraj tribe.

24/04/2026

14/04/2026

*جامعہ حسان بن ثابت* چینو ڈمری، ضلع گریڈیہ (جھارکھنڈ) میں آج بروز بدھ 19 شوال المکرم 1447ھ نئے تعلیمی سال (48-1447ھ) کا ...
08/04/2026

*جامعہ حسان بن ثابت* چینو ڈمری، ضلع گریڈیہ (جھارکھنڈ) میں آج بروز بدھ 19 شوال المکرم 1447ھ نئے تعلیمی سال (48-1447ھ) کا باقاعدہ آغاز نہایت ہی روح پرور اور بابرکت ماحول میں کیا گیا۔ اس موقع پر جامعہ کے ناظمِ محترم، *مولانا محمد اکرم صاحب* *قاسمی* نے طلبہ اور اساتذۂ کرام دونوں سے نہایت اہم، فکر انگیز اور جامع خطاب فرمایا۔

24/03/2026


20/03/2026


With Moulana Md Akram Qasmi Fan's – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
29/01/2026

With Moulana Md Akram Qasmi Fan's – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

“بحمدللہ تعالیٰ! آج مورخہ 25 جنوری، بروز اتوار2026 جامعہ حسان بن ثابت، چینو میں سالانہ امتحان کا یہ خوبصورت منظر آپ دیکھ...
27/01/2026

“بحمدللہ تعالیٰ! آج مورخہ 25 جنوری، بروز اتوار2026 جامعہ حسان بن ثابت، چینو میں سالانہ امتحان کا یہ خوبصورت منظر آپ دیکھ رہے ہیں۔ طلبہ پوری یکسوئی اور محنت کے ساتھ اپنے امتحان میں مصروف ہیں، جو ان کے روشن مستقبل کی تیاری کی عکاسی کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ جمیع طلباء کو علم نافع کی دولت سے مالا مال فرمائے آمین یارب العالمین

26/01/2026

چھبیس جنوری محض ایک تاریخی نہیں، بلکہ ایک عہد کی تجدید کا دن ہے۔
یومِ جمہوریہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ ملک کسی ایک مذہب، ایک طبقے یا نظریے کی جاگیر نہیں، بلکہ مختلف عقائد، تہذیبوں اور ثقافتوں کا حسین امتزاج ہے۔
Moulana Md Akram Qasmi Fan's Md Afsar Parwej Alam

Address

At+po-chino Ps-dumri Dist-giridih
Giridih

Telephone

+919507592012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Hassan bin sabit -chino posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Hassan bin sabit -chino:

Share