Jamia Umama Lil-Banat Al-Islamia

Jamia Umama Lil-Banat Al-Islamia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Umama Lil-Banat Al-Islamia, College & University, At Hafiz Imtiyaz Ahmad Nadwi Marg Semariyawan Bazar, Barhya Mafi, Khalilabad.

*Founder: Hafiz Imtiyaz Ahmad Nadwi May Allah's Mercy
*Estd. 2002
*Affiliated to Nadwatul Ulama(LKO)
*Running under Ababil Educational And Human Aid Society
*Official page of Jamia Umama Lil-Banat Al-Islamia.

تقریباً دس سال گزر چکے ہیں، مگر حافظ امتیاز احمد ندوی رحمۃُ اللہ علیہ کی یاد آج بھی ہمارے دلوں میں اسی طرح زندہ ہے۔ ہم د...
16/11/2025

تقریباً دس سال گزر چکے ہیں، مگر حافظ امتیاز احمد ندوی رحمۃُ اللہ علیہ کی یاد آج بھی ہمارے دلوں میں اسی طرح زندہ ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ ربّ العزّت اپنی بے پایاں رحمت سے آپ کی قبر کو سکون، راحت اور نور سے منوّر کر دے، اور آپ کے درجات کو جنت الفردوس میں بلند سے بلند تر فرمائے۔ آپ نے اپنی زندگی میں جو پودا محبت اور خیر خواہی کے ساتھ لگایا تھا، وہ آج ایک خوبصورت اور سرسبز باغ کی صورت میں آپ کی یاد کو تازہ رکھے ہوئے ہے۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ وہ باغ آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بن کر ہمیشہ آپ کے نامِ اعمال میں نیکیوں کا اضافہ کرتا رہے۔
آمین یا ربّ العالمین۔

ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْجامعہ امامہ للبنات الاسلامیہ، سمریاوا میں تعمیر و ترقی کا سفر جاری ہے۔ نئی عمارت کی مضبوط بنیادیں ڈ...
10/09/2025

ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ
جامعہ امامہ للبنات الاسلامیہ، سمریاوا میں تعمیر و ترقی کا سفر جاری ہے۔ نئی عمارت کی مضبوط بنیادیں ڈالی جا رہی ہیں اور اینٹ و گارے سے اٹھنے والی یہ دیواریں عنقریب طالبات کے لیے ایک بہتر اور پرامن تعلیمی ماحول فراہم کریں گی۔

یہ مبارک ادارہ 2002ء سے اپنی دینی و تعلیمی خدمات انجام دے رہا ہے۔ اس کی بنیاد مرحوم حضرت امتیاز احمد ندویؒ نے اپنی خالص دینی فکر، مخلصانہ جدوجہد اور بے لوث خدمات کے ساتھ رکھی تھی۔ آج ان کی محنت کے یہ نقوش ایک روشن چراغ کی صورت میں نسلِ نو کو دین کی خدمت اور علم کی روشنی عطا کر رہے ہیں۔

دعا ہے کہ اللہ رب العزت اس تعمیر کو بخیر و خوبی مکمل فرمائے، اسے دین و سنت کی اشاعت کے لیے باعثِ برکت بنائے، اور بانیِ جامعہ کو اس کا اجر عظیم عطا فرماتے ہوئے اسے اُن کے لیے دائمی صدقۂ جاریہ قرار دے۔ آمین یا رب العالمین۔

28/08/2025
Eid Mubarak! May this Eid bring happiness, prosperity, and endless blessings to you and your family.
30/03/2025

Eid Mubarak! May this Eid bring happiness, prosperity, and endless blessings to you and your family.

جامعہ امامہ للبنات الاسلامیہ میں ردائے فضیلت و تقسیم اسناد کی تقریب کی خبر ایک نظر میں
18/02/2025

جامعہ امامہ للبنات الاسلامیہ میں ردائے فضیلت و تقسیم اسناد کی تقریب کی خبر ایک نظر میں

جامعہ امامہ للبنات الاسلامیہ سمریاواں کی طالبات کی تخلیقی نمائش
18/02/2025

جامعہ امامہ للبنات الاسلامیہ سمریاواں کی طالبات کی تخلیقی نمائش

Exhibition

‎ !دستار بندی کی اس عظیم تقریب کی تکمیل پر قلب و روح سے مبارکباد‎ ‎ہماری باصلاحیت طالبات نے اپنی محنت، لگن اور عزم کے بل...
17/02/2025

‎ !دستار بندی کی اس عظیم تقریب کی تکمیل پر قلب و روح سے مبارکباد

‎ ‎ہماری باصلاحیت طالبات نے اپنی محنت، لگن اور عزم کے بلند معیار کو ایک بار پھر ثابت کیا۔ ان کی چمکتی ہوئی دستاریں نہ صرف ان کی کامیابیوں کی علامت ہیں، بلکہ ایک روشن اور تابناک مستقبل کا اعلان بھی ہیں۔ ہمیں ان پر ناز ہے اور ہم ان کی ہر منزل کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔

Convocation Ceremony 2025Jamia Umama Lil-Banat Al-Islamia is pleased to announce the Convocation Ceremony 2025 for the a...
15/02/2025

Convocation Ceremony 2025

Jamia Umama Lil-Banat Al-Islamia is pleased to announce the Convocation Ceremony 2025 for the awarding of Asnad (Degrees) in Aalimiyat, Hifz and Tajweed.

📅 Date: 16th February 2025, Sunday | 17th Shaʻban, 1446 AH
🕔 Time: After Salat al Zuhr
📍 Venue: Jamia Umama Lil-Banat Al-Islamia, Semariyawan, Sant Kabir Nagar, U.P. 272126

Address

At Hafiz Imtiyaz Ahmad Nadwi Marg Semariyawan Bazar, Barhya Mafi
Khalilabad
272126

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Umama Lil-Banat Al-Islamia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share