رضوان علی

رضوان علی ﷽﷽Äłłāh﷽﷽
💕꧁❧༆❧꧂💕


✾༒✾
﷽Äłłāh﷽
💞༺༻༒༺༻💞
༺༒༻
❁༒❁
❃༒❃

12/12/2024

والدین کا گھر! خلیل جبران کی یہ تحریر انگریزی میں لکھی گئی تھی۔ کسی نے اردو ترجمہ کیا اور رُلادیا۔۔۔❤️😭

والدین کا گھر

صرف یہی وہ گھر ہے
جہاں آپ جب جی چاہے
بغیر کسی دعوت کے جا سکتے ہیں


یہی وہ گھر ہے
جہاں آپ دروازے میں چابی لگا کر
براہِ راست گھر میں داخل ہو سکتے ہیں


یہ وہ گھر ہے
کہ جہاں محبت بھری نگاہیں
اس وقت تک دروازے پر لگے رہتی ہیں
جب تک آپ نظر نہ آ جائیں


یہ وہ گھر ہے
جو آپ کو آپ کی بچپن کی بے فکری
اور خوشیوں کے دن یاد دلاتا ہے


یہ وہ گھر ہے
جہاں آپ کی موجودگی
اور ماں باپ کے چہرے پر محبت کی نظر ڈالنا باعثِ برکت ہے اور ان سے گفتگو کرنا اعزاز کی بات ہے۔


یہ وہ گھر ہے
جہاں آپ نا جائیں تو
اس گھر کے مکینوں ک دل مرجھا جاتے ہیں۔


یہ وہ گھر ہے
جہاں ماں باپ ک صورت میں
دو شمعیں جلی رہتی ہیں
تاکہ آپکی دنیا کو روشنی سے جگمائیں
اور آپ کی زندگی کو خوشیوں اور مسرتوں سے بھر دیں


یہی ہے وہ گھر
جہاں کا دسترخواں خالص محبتوں سے بھر پور اور ہر قسم کی منافقت سے پاک ہے


یہ وہ گھر ہے
کہ اگر یہاں کھانے کا وقت ہو جائے
اور آپ کچھ نہ کھائیں
تو اس گھر کے مکیںوں کے دل ٹوٹ جاتے ہیں
اور وہ ناراض ہو جاتے ہیں۔


یہ وہ گھر ہے جہاں
آپ کو ہر قسم کی خوشیاں
اور قہقہے میسر ہیں

آہ ہ ہ ہ۔۔۔ لوگو
ان گھروں کی اہمیت کو پہچانیں
قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے

وہ لوگ بہت خوش قسمت ہیں
جن کے پاس والدین کے گھر ہیں۔

7aasmano ka naam kya hai aor un ke rang kya hai
26/01/2024

7aasmano ka naam kya hai aor un ke rang kya hai

22/12/2023
12/12/2023
05/12/2023

مدرسے کے ایک نگراں نے جو کم پڑھا لکھا تھا بچوں کو رات دیر سے گیٹ میں چوری چھپے داخل ہوتے ہوئے پکڑ لیا نگراں نے کہا سب اپنا اپنا نام بتاؤ
طلباء تھے بہُت چالاک اُنہوں نے اس سمجھداری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے اپنے نام بتائیں⁩‌👇🏻⁩
١ میزان ابن منشعب کلکتہ
۲ گلستاں ابن بوستاں لکھنؤ
٣ ہدایۃ النحو ابن کافیہ گجرات
۴ مرقات ابن مشکوٰۃ بهار
٥ ہدایہ ابن بدایہ بنگال
٦ مختصرابن مطول مہاراشٹر
۷ میبذی ابن سراجی جھارکھنڈ
۸ درمختار ابن ردالمحتار بنگلور
۹ بخاری ابن طحاوی دہلی
١۰ جلالین ابن جمالین آسام
صبح مہتمم صاحب کے پاس نام کی پرچی پہونچی مہتمم صاحب دیکھ کر مسکراکر رہ گئے🤣‌

اس لطیفے کا لطف طلباء اور علماء کو آئے گا باقی جنہوں نے مدرسے کا کبھی منہ ہی نہیں دیکھا وہ نہیں سمجھ پائیں گے.

اسلامک اشعار
17/11/2023

اسلامک اشعار

ایسے اشعار بار بار نہیں ملیں گے
08/11/2023

ایسے اشعار بار بار نہیں ملیں گے

Address

Maharajganj
273303

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رضوان علی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share