08/02/2026
نیٹ 2026کے اپلیکیشن فارم بھرنے کی شروعات ہو گئ ہے،
بروز اتوار 8 آٹھ فروری سے 8آٹھ مارچ 2026 رات نو بجے تک ، فارم بھرنے کاشیڈول ڈکلیر کیا گیا ہے، طلباء ، والدین و اساتذہ توجہ دیں ۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں۔
Javed Sir,
Royal College,
086684 96936