Jamia Fatima-Tuz-Zahra

Jamia Fatima-Tuz-Zahra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Fatima-Tuz-Zahra, Janyar Dingla, Poonch.

جامعہ فاطمۃ الزہرا بچیوں کی دینی و دنیاوی تعلیم کا منفرد ادارہ ہے جہاں سے ہر سال درجنوں بچیاں شعبہ دینیات سے فارغ ہو کر قوم و مذہب کی خدمت میں سرِگرم عمل ہیں، تقریبا 400 بچیاں زیر تعلیم ہیں جن کے قیام و طعام و دیگر سہولیات کا مکمل بندو بست جامعہ کہ ذمہ ہے

25/05/2026

معاشرے کی اصلاح اور بیداریِ امت کے لیے عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس | جامعہ فاطمۃ الزہراء جنیاڑ ڈینگلہ

08/05/2026

Jamia Fatima-Tuz-Zahra
میں ٦ جون کو ان شاء اللہ عزوجل سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس

18/04/2026
26/03/2026

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بیٹی دین، حیا، پردہ اور کردار کے ساتھ پروان چڑھے، تو یہ پیغام آپ کے لیے نہایت اہم ہے۔
جامعہ فاطمۃ الزہراء جنیاڑ ڈینگلہ کی جانب سے
نئے تعلیمی سیشن 2026–27 / 1447–48
کے لیے داخلہ اور تجدیدِ داخلہ کے حوالے سے اہم اعلان جاری کر دیا گیا ہے۔
الحمدللہ یہ ادارہ
بچیوں کی دینی تعلیم، اسلامی تربیت، باپردہ ماحول اور بہترین نگرانی کے اعتبار سے ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔
خصوصی اعلان:
غریب و مستحق بچیوں کے لیے
مفت دینی تعلیم کی سہولت بھی موجود ہے۔
مکمل تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔
رابطہ نمبر:
9596973255
6006680255
6006215084

Address

Janyar Dingla
Poonch
185101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Fatima-Tuz-Zahra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share