29/01/2026
حضرت مولانا جاوید صاحب استاذ دارالعلوم اسلامیہ قادریہ بفلیاز اپنی سریلی آواز میں نعت پاک گنگناتے ہوئے، مولانا موصوف تصنعات و تکلفات سے دور رہ کر محبت رسول میں ڈوب کر نعت پڑھتے ہیں، اللہ تعالیٰ انھیں سلامت رکھے اور دارین کی سعادتوں سے نوازے