12/03/2023
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد/ لٹریچر فیسٹیول
ضلعی انتظامیہ اور یوتھ آفس ایبٹ آباد کے تعاون سے لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد
لٹریچر فیسٹیول 11 سے 12 مارچ 2023 تک کامسیٹس ایبٹ آباد میں جاری رہے گا۔
سپیکرز کی جانب سے علم و ادب پر لیکچرز کا انعقاد یقینی بنایا جائے گا
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد.