The Real facts

The Real facts This page is to keep u closer at facts

30/12/2024

Modern Islamic minds hate Madaris Al-Qur'an,why coz they like to be free of all islamic ristrictions.!!

29/11/2024
08/09/2024

Almighty Allah says," I was a hidden Treasure,I Loved to be known,So I Created Universe".

Hijab must not be stoped by force
04/05/2023

Hijab must not be stoped by force

Say it louder for the people in the back 📢

Wearing a hijab should never be forced or banned ✊

05/06/2022

Imran Khan likes to keep up Pakistan at the highest standard

05/06/2022

Imran khan is An Amazing Leader of Pakistan as well as fr Muslim Ummah

09/05/2022

عمران خان جو کہ ملک و قوم کو سنوارنا چاہتے ہیں ہر آئے روز نت نئ تدبیریں آزما رہے ہیں مگر ضمیر فروشوں کے اس ٹولے میں اکیلا انساں کہاں تک ،کیا کچھ کر سکتا ہے

07/04/2022

اسلام و علیکم دوستو ! آجکل جو سیاست چل رہی ہے آپکو بخوبی علم ہے
وزیر اعظم عمران خان چونکہ اس ملک کو سنوارنا چاہتے ہیں اسلئے انھوں نے اسمبلیاں توزنے کا فیصلہ عوام پہ چھوڑ دیا۔ مگر اپوزیشں نے امریکہ سے ڈالرز لے رکھے ہیں اور انہوں نے انکا حساب امریکہ سرکار کو بھی دینا ہے ۔امریکہ نے یہ ڈالرز ان تینوں چوروں کو اسلئے دئیے کہ وہ عمران خان کے ساتھ کچھ ایسا کر دیں کہ خاں صاحب سیاست سے چنداں باہر ہو جأئیں۔۔اور اسی لئے یہ لوگ الیکشں EvM مشین پر کلی طور پر نہیں کروانا چاہتے اور کوشش کر رہے ہیں کہ کسی بھی قیمت پہ عدالت اسمبلی کو کسی بھی قیمت پر بحال کرے اور انھیں صرف اتنا اقتدار مل جائے کہ وہ EVM مشین کو الیکشن میں استعمال نہ کرنے، NAB کو ختم کر کے اپنے خلاف کیسز ختم کروانےاور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو ختم کروا کے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کے حق سے محروم کرنے کا کوئی قانون بنا لیں تا کہ کسی بھی طرع دھاندلی کے ذریعے اقتدار کی کرسی پہ وہ براجمان ہو سکیں
مگر مجھے قوی امید ہے کہ Supreme court کے چیف جسٹس کوئی بھی ایسا فیصلہ نہیں دینگے جس سے ان چوروں کو یہ سب کرنے کا موقع فراہم ہو جائے اور پھر عوام جو اسوقت ان چوروں، ڈاکووں اور ، ضمیر فروشوں کے خلاف بپھری ہوئی ہے اور چاہتی ہے کہ فری اینڈ فئیر الیکشن ہوں اور عمران خان جیسا نڈر، بے باک، اور ایماندار لیڈر کو ایک واضح برتری حاصل ہو اور وہ ہی ہمارا اور مستقبل کا وزیر اعظم بنے اوران غداروں سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جان چھوٹ جائے جنہیں صرف اور صرف اقتدار کی کرسی پہ بیٹھنے اور ڈالروں کی فکر ہے اور ان میں غیرت نام کی کوئ چیز نہیں ہے
بقول اقبال
غیرت ہے بڑی چیز جہان تگ و دو میں
پہناتی ہے درویش کو تاج سردارا

Address

02
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Real facts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share