Nizamia production

Nizamia production اسلامک ویڈیوز کےلئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں

04/11/2025

ہائی الرٹ ‼️
حکومت نے کسی بھی قسم کے مذاکرات ہم سے نہیں کیے۔
مذاکرات کے نام پر دھوکہ دیا گیا۔
رکن شوری پیر سید سرور شاہ صاحب

18/08/2025

دونوں خواتین نے ہم پر بری طرح تشدد کیا، 15 پر کال کی، پولیس آئی تو ایک خاتون نے کہا کہ میں 20 ویں گریڈ کی آفیسر ہوں، جسے سن کر پولیس اہلکار دبک گئے اور ہمارے ساتھ کوئی تعاون نہیں کیا، مارنے پیٹنے کے بعد اس خاتون نے کہا کہ انہیں سلمان قریشی کے ڈیرے پر لے چلو، ملتان میں تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی یاسر شامی سے گفتگو
تفصیل کمنٹس میں

30/05/2025
*عالم بنو یا طالب علم بنو یا (علمی باتیں) سننے والے بنو، ان کے علاوہ چوتھا نہ بننا ہلاک ہوجاؤ گے۔**(دارمی،1/91،حدیث: 248...
09/04/2025

*عالم بنو یا طالب علم بنو یا (علمی باتیں) سننے والے بنو، ان کے علاوہ چوتھا نہ بننا ہلاک ہوجاؤ گے۔*
*(دارمی،1/91،حدیث: 248)*
*سرزمینِ ہزارہ پر اہلسنت کی معیاری دینی درسگاہ*
*مدرسۃ السلام جامعہ نظامیہ رضویہ ایبٹ آباد*
*میں محدود نشستوں پر نئے تعلیمی سال کے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے*
*تو پھر دیر کس بات کی آئیے اور اپنے بچوں کو علم دین کے زیور سے آراستہ کر کے اپنی اور ان کی آخرت بہتر بنائیں*
*جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء*

25/03/2025

حافظ محمد عباس یونس رضوی

متعلم مدرسةالاسلام جامعہ نظامیہ رضویہ ایبٹ اباد

تمام اہل اسلام کو اس با برکت محفل کے اندر شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
24/03/2025

تمام اہل اسلام کو اس با برکت محفل کے اندر شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

15/03/2025

یوم تحفظ ناموس رسالت

ناموس رسالت کا تحفظ ایمان کا جزواعظم ہے

حضرت علامہ مولانا
حافظ محمد یونس رضوی صاحب

ایں سعادت بزور بازو نیست    تا نبخشد خدائے بخشندہالحمدللہ رب العالمین مدرسۃ الاسلام جامعہ نظامیہ رضویہ کے دو ہونہار طلبا...
19/02/2025

ایں سعادت بزور بازو نیست
تا نبخشد خدائے بخشندہ
الحمدللہ رب العالمین مدرسۃ الاسلام جامعہ نظامیہ رضویہ کے دو ہونہار طلباء کرام نے 10 گھنٹے کے اندر مکمل قران مجید زبانی سنانے کی سعادت حاصل کی۔ اللہ رب العالمین قرآن مجید کے اصلی مقاصد کو سمجھنے اسے یاد رکھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور گلستان مفتئ اعظم کو دن گیارہویں رات بارہویں ترقیاں اور عروج عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین

11/02/2025

عقیدہ ایک ہی ہے ♥️
اہلِ سنت وجماعت

حضرت علامہ مولانا
حافظ محمد یونس رضوی صاحب

10/02/2025

مسجد جامعہ نظامیہ رضویہ ایبٹ آباد کی بالائی منزل کی تعمیر کے لیے درج ذیل مٹیریل کی اشد ضرورت ہے
سریہ 9 ٹن
کرش 25 سیکڑے
ریت 25 سیکڑے
سیمنٹ 500 بوری
اینٹ 16000
مخیر حضرات سے اس کار خیر میں تعاون کی اپیل کی جاتی ہے

برائے رابطہ نمبر۔ 0992401687

ایزی پیسہ 03024242246

09/02/2025

عالم اسلام کی عظیم دینی درسگاہ
ام المدارس جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ

Address

Bilal Town Garga
Abbottabad

Telephone

+923024242246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizamia production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Nizamia production:

Share