Quran Acadmy

Quran Acadmy Norani Qaida Namaz Hanfi , Quran Nazra , Hifz with Tajweed,Tarjama,Tafseer,Deeni Information.

16/05/2026
💛*ہــر رشتــے میــں*  *سبــ ســے زیــادہ اہمیتــ* *وقتـــ کــی ہــے اگــر آپــ رشتــوں کــو* *وقتــ نہیــں دیں گــے تــو...
16/05/2026

💛*ہــر رشتــے میــں* *سبــ ســے زیــادہ اہمیتــ* *وقتـــ کــی ہــے اگــر آپــ رشتــوں کــو* *وقتــ نہیــں دیں گــے تــو وہ رشتــے آپکــی* *قدرُ قیمتـــ بھـول جائیــں گــے* *بــے معنــی ہــو جائیں گــے* *جیــسے پودوں کـــو پانــی کـی ضــرورتــ ہــے* *ایــسے ہــی قیمتــی رشتــوں کــو* *خوبصورتـــ بنــانے کــے لیــے* *ان کــو مضــبوط بنــانے کــے لیــے* *انہیــں محبتــ ، خلوص اور قیمتــی وقتـــ دیــں*🌼

🌼*لوگوں کی پرواہ مت کریں* آپ کا مقام اللّٰــــــــــــــــہ کے ہاں بلند ھونا چاہیے اس لیے اللّٰــــــــــــــــہ کی مان ...
16/05/2026

🌼*لوگوں کی پرواہ مت کریں*

آپ کا مقام اللّٰــــــــــــــــہ کے ہاں
بلند ھونا چاہیے
اس لیے اللّٰــــــــــــــــہ کی مان کر چلیں
اپنی زندگی کو اس کے احکامات کے مطابق ڈھال لیں
آخر میں ہم ھوں گے اور ہمارا رب..🌸

*دنیا تو آنی جانی ھے۔۔۔۔۔۔اس کی حقیقت تو مچھر کے پر برابر بھی نہیں*❤️

گھر کا سربراہ پنکھے کی مانند ہوتا ہے…جب وہ مسلسل چل رہا ہو تو گھر کے ہر فرد کو سکون اور ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے، کسی کو اس ک...
16/05/2026

گھر کا سربراہ پنکھے کی مانند ہوتا ہے…

جب وہ مسلسل چل رہا ہو تو گھر کے ہر فرد کو سکون اور ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے، کسی کو اس کی موجودگی کا احساس بھی نہیں ہوتا۔
لیکن جیسے ہی وہ رک جائے، گھر کی فضا بوجھل ہو جاتی ہے، اور ہر طرف بے چینی اور "پسینہ" محسوس ہونے لگتا ہے۔

*اصل میں گھر کا سکون صرف وسائل سے نہیں، بلکہ اس ایک فرد کی مسلسل ذمہ داری، محنت اور خاموش قربانی سے قائم رہتا ہے۔*

👈*لہٰذا اسکی قدر کیجئے*

*جن بچوں کے سروں کے اوپر یہ سایہ برقرار ہے اللہ پاک اس سائے کو تادیر سلامت رکھے اور ان جن کے سروں سے یہ سایہ اٹھ گیا ہے اللہ پاک ان کی غیب سے مدد اور امداد فرمائے اور اپنے فضل سے یہ کمی پوری فرمائے*

حج فرض ہونے کے باوجود نہ کرنا
16/05/2026

حج فرض ہونے کے باوجود نہ کرنا

16/05/2026

حج کی فضیلت 🕊️✨️⛰️

Address

Allu Multan

Website

https://www.youtube.com/@UbaidUllah_4422

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Acadmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share