The Iqra Scholars School System

The Iqra Scholars School System Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Iqra Scholars School System, College & University, KALU KHURD CAMPUS, Attock.

21/04/2026
21/04/2026

کیا آپ ایک بااعتماد، باصلاحیت اور باوقار کیریئر کی تلاش میں ہیں؟
Teaching صرف جاب نہیں… ایک مشن ہے 💫
✨ خواتین کے لیے ٹیچنگ کے فوائد:
✔ باعزت اور محفوظ پیشہ
✔ فیملی کے ساتھ بیلنسڈ لائف (اسکول ٹائمنگ بہترین)
✔ بچوں کی تربیت میں کردار ادا کرنے کا موقع
✔ خود اعتمادی اور کمیونیکیشن اسکلز میں اضافہ
✔ معاشرے میں عزت اور پہچان
✔ مستقل سیکھنے اور آگے بڑھنے کا موقع
👩‍🏫 اگر آپ میں پڑھانے کا شوق، اچھی کمیونیکیشن اور پروفیشنل رویہ ہے
تو ابھی اپلائی کریں!
📍 Address: Kalu Khurd, Attock
📞 Contact: 0314-6510485
💥 آج قدم اٹھائیں… کل ایک کامیاب ٹیچر بنیں!

الحمدللہ! یکم اپریل 2026 کو سکول کی چوبیسویں سالگرہ نہایت کامیابی سے منعقد ہوئی 🎉جس میں قرآن خوانی کے بعد طلبہ، والدین ا...
02/04/2026

الحمدللہ! یکم اپریل 2026 کو سکول کی چوبیسویں سالگرہ نہایت کامیابی سے منعقد ہوئی 🎉
جس میں قرآن خوانی کے بعد طلبہ، والدین اور اساتذہ کرام کی صحت و عافیت کیلیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں 🤲
🎬 ویڈیوز دیکھیں:
TikTok: https://www.tiktok.com//video/7623980957124529429⁠�
Facebook: https://fb.watch/GdDUt1xwlS/⁠�
YouTube: https://youtu.be/odyLH--t7ow⁠�
آپ کو تقریب کیسی لگی؟ اپنی رائے ضرور دیں ❤️❤️❤️

02/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
`الحمد للہ ثم الحمدللہ آج آپ کے اپنے ادارے دی اقراء سکالرز سسٹم کے ماشاءاللہ 23سال مکمل ہوگئے۔اورآج سے24ویں سیشن کا آغاز ہے۔ یکم اپریل2003 سے آج یکم اپریل 2026 تک جو بھی اس ادارے سے وابستہ رہے یا وابستہ ہیں ان سب کو مبارک باد`
اس پُرمسرت موقع پر آپ سے گزارش ہے کم از کم 10بار درود شریف بحضور سرور دو عالم صلی اللّہ علیہ وعلیٰ آلہ و اصحابہ وسلم پیش کرکے ادارہ ہذ اکے لیے دعا فرمادیں کہ یہ اسی طرح تاقیامت تشنگانِ علم کی پیاس بجھاتا رہے۔

نیز مجھے ڈائریکٹ میرے پرسنل نمبر پراپنی آراء سینڈ کریں کہ آپ اپنے ادارے میں کن تبدیلیوں کے خواہش مند ہیں۔اللہ آپ کے ساتھ اپنے فضل کرم کا معاملہ کرے ۔
آمیـــــن یا رب العالمین
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ کمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ ۔إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ💕
طالب دعا: محمد پرویز ،پرنسپل دی اقراء سکالرز سکول سسٹم

Result 2026Position Holder'l
26/03/2026

Result 2026
Position Holder'l

03/02/2026

معزز اساتذہ کرام!
عزیز طلباء و طالبات!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج میں آپ کے سامنے ایک نہایت سنجیدہ اور فکر انگیز موضوع پر چند گزارشات پیش کرنا چاہتا ہوں۔
کہا جاتا ہے کہ استاد قوم کا معمار ہوتا ہے، لیکن افسوس کہ آج ہم ایک ایسے دور میں داخل ہو چکے ہیں جہاں استاد کا وقار مجروح ہو رہا ہے اور تعلیم اپنی اصل روح کھوتی جا رہی ہے۔ آج حالات یہاں تک پہنچ چکے ہیں کہ ایک خاتون استاد کو ایک طالب علم کے گھر جا کر یہ کہنا پڑے کہ
"مجھے معاف کر دیں، اب میں سختی نہیں کروں گی۔"
سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا استاد کی سختی دشمنی ہوتی ہے؟
کیا نظم و ضبط قائم کرنا جرم بن چکا ہے؟
یاد رکھیے! استاد کی سختی دراصل طالب علم کی بھلائی کے لیے ہوتی ہے۔ جو استاد اصلاح کے لیے سختی نہیں کرتا، وہ دراصل اپنی ذمہ داری سے منہ موڑ رہا ہوتا ہے۔ تعلیم صرف کتابیں یاد کرنے کا نام نہیں، بلکہ اخلاق، نظم و ضبط، احترام اور ذمہ داری سکھانے کا عمل ہے۔
جب استاد کو بولنے سے روک دیا جائے، جب اس کے فیصلوں پر سوال اٹھائے جائیں، تو پھر اسکول علم کا مرکز نہیں بلکہ صرف ایک عمارت بن کر رہ جاتا ہے۔ ایسی صورت میں نہ طالب علم سنور پاتا ہے اور نہ ہی معاشرہ ترقی کر سکتا ہے۔
عزیز طلباء و طالبات!
آپ پر لازم ہے کہ اپنے اساتذہ کا احترام کریں، ان کی بات غور سے سنیں اور ان کی رہنمائی کو اپنے لیے باعثِ فخر سمجھیں۔ کیونکہ استاد کی عزت دراصل علم کی عزت ہے۔
اور والدین اور معاشرے کے تمام افراد سے بھی یہی گزارش ہے کہ استاد پر اعتماد کریں، کیونکہ استاد اور والدین مل کر ہی ایک اچھی نسل تیار کر سکتے ہیں۔
آخر میں ہم سب کو یہ عہد کرنا چاہیے کہ ہم استاد کے وقار کو بحال کریں گے، نظم و ضبط کو اپنائیں گے اور تعلیم کو اس کا اصل مقام دلائیں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
جزاکم اللہ خیراً
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

25/01/2026

Study & Fun Together

16/11/2025

📢 The Iqra Scholars School System — Where Education Meets Technology
🚨 مسئلہ (عام سکولوں کا چیلنج)
آج بھی کئی سکولوں میں…
⛔ روزانہ 15 منٹ رول کال پر ضائع
⛔ پراکسی حاضری کا خطرہ
⛔ والدین کو دیر سے اطلاع
⛔ غلط ریکارڈ، غلط رپورٹس
⛔ رجسٹرز، کاغذی اندراج اور ٹائم ویسٹ
⛔ بچوں کے آنے / جانے کا کوئی محفوظ ثبوت نہیں
یہ سب مل کر والدین اور سکول دونوں کے لیے عدم اعتماد پیدا کرتے ہیں۔
🎯 ہمارا جدید حل: Digital Attendance Space + Smart Monitoring
The Iqra Scholars School System میں اب:
⭐ 1. Face Recognition Attendance
بچہ کیمرے کے سامنے آتا ہے → 1–2 سیکنڈ میں حاضری ✔
100% درست، بغیر کسی غلطی کے
⭐ 2. Parents Instant Alert System
بچہ اسکول پہنچے → SMS/Notification فوراً
والدین کو مکمل اطمینان کہ بچہ سکول میں ہے
غیرحاضری، لیٹ آرائیول اور ارلی آف کا فوری ریکارڈ
⭐ 3. Zero Proxy – Zero Error
کوئی دوسرا بچے کی جگہ حاضری نہیں لگا سکتا
AI سسٹم چہرہ شناخت کرتا ہے
⭐ 4. Smart Reports & Dashboard
روزانہ، ہفتہ وار، ماہانہ رپورٹس
کلاس وائز، سیکشن وائز، اسٹوڈنٹ وائز مکمل ڈیٹا
ٹیچرز کے لیے آسان ترین انٹرفیس
⭐ 5. Time Saving = Better Learning
رول کال ختم → کلاس ٹائم صرف تعلیم کے لیے
بچوں کی لرننگ میں واضح بہتری
🏫 Iqra Scholars School System – Why Parents Trust Us?
✔ محفوظ ماحول
✔ جدید ٹیکنالوجی سے چلنے والا سسٹم
✔ شفافیت: ہر چیز والدین کے سامنے
✔ پروفیشنل اسٹاف + مضبوط مینجمنٹ
✔ ڈسپلن، نظم و ضبط، اور نگرانی کا بہترین سسٹم
✔ بچے کی انٹری اور ایگزٹ کا مکمل ریکارڈ
⭐ ہم کاپی نہیں — معیار بناتے ہیں!
Iqra Scholars School System واحد ادارہ ہے جو جدید ٹیکنالوجی کو تعلیم کے معیار کے ساتھ ملا کر بچوں کے لیے ایک محفوظ، منظم اور عصری سیکھنے کا ماحول فراہم کرتا ہے۔

Address

KALU KHURD CAMPUS
Attock
43600

Opening Hours

Monday 06:30 - 11:30
Tuesday 06:30 - 11:30
Wednesday 06:30 - 11:30
Thursday 06:30 - 11:30
Friday 06:30 - 11:30
Saturday 06:30 - 11:30

Telephone

00923146510485

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Iqra Scholars School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share