Zama da mene yar malang shooo

Zama da mene yar malang shooo منم چی غریبان یو خو بیکارہ خلک نہ یو 🙌خواگہ خواگہ یاران لرو بی یارہ خلک نہ یو

ہزارہ موٹروے کا خوبصورت نظارہ نیچرل بیوٹی
31/10/2025

ہزارہ موٹروے کا خوبصورت نظارہ نیچرل بیوٹی

پاکستان کے صرف 49 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں میں ہر روز کہتا ہوں اور یہ اب حقیقت بن چکا ہے کہ بابر اعظم پاکستان ٹیم می...
25/11/2024

پاکستان کے صرف 49 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں
میں ہر روز کہتا ہوں اور یہ اب حقیقت بن چکا ہے کہ بابر اعظم پاکستان ٹیم میں واحد بلے باز ہے کہ وہ ہر فارمیٹ میں رنز بنا رہا ہے۔
بابر اعظم کے بنا یہ ٹیم کچھہ بھی نہیں کر سکتا ہے پی سی بی چاہیے جیتنے بھی نئے پلیئرز کو موقع دے دیا جائے مگر وہ صرف ایک اننگز اچھا کھیلے گا اور 15 اور 20 میچوں میں پھر ناکام ہوگا آور پھر پاکستان ٹیم کا یہی حال ہوگا جو آج دنیا کے سب سے کمزور ترین ٹیم ہے۔🇵🇰💔
بابر اعظم جیسا پلیئر بہت مشکل سے ملتا ہے قدر کروں اس طرح پلیئرز آسانی سے نہیں ملتا اور ہمارے ملک کے کچھ ناجائز لوگ اس کے بارے میں اولٹا سیدہ باتیں کرتے ہے۔👑🥺💔

24/11/2024

کوٹلی سانحہ 21 نومبر نوید ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ایمبولینس میں پولیس اہلکار کیوں سوار تھا ؟سوال تو بنتا ہے سوال پوچھیں گئے کرامت حیدری میڈیا پر اس کا جواب دیں

Zimbabwe 205 all out in the first ODI vs Pakistan
24/11/2024

Zimbabwe 205 all out in the first ODI vs Pakistan

29/04/2024
27/04/2024

Short Highlights | Pakistan vs New Zealand | 5th T20I 2024 | PCB | M2E2U

|

زما دہ طرفہ ٹولو ملگرو تہ دہ پاکستان جیت ڈیڑ ڈیڑ مبارک شہ خو مخمد عامر سرہ لگ پریکٹس کوی💐💐
27/04/2024

زما دہ طرفہ ٹولو ملگرو تہ دہ پاکستان جیت ڈیڑ ڈیڑ مبارک شہ خو مخمد عامر سرہ لگ پریکٹس کوی💐💐

*محکمہ موسمیات نے عید کی حتمی تاریخ بتا دی**محکمہ موسمیات نے عید کی حتمی تاریخ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 9 اپریل کو چاند نظر ...
07/04/2024

*محکمہ موسمیات نے عید کی حتمی تاریخ بتا دی*

*محکمہ موسمیات نے عید کی حتمی تاریخ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 9 اپریل کو چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔*

*نئے چاند کی پیدائش آٹھ اپریل کو رات گیارہ بجکر اکیس منٹ پر ہوگی۔ اٹھ اپریل کو چاند کی عمر انیس سے بیس گھنٹے ہوجائے گی۔*

*غروب آفتاب کے بعد افق پر چاند نظر آنے کا دورانیہ پچاس منٹ سے زائد ہوگا۔*

*محکمہ موسمیات کے مطابق 9 اپریل کو چاند نظرآنے کے امکانات ہیں، جنوبی علاقوں سمیت ملک کے زیادہ تر مقامات پر اس دن مطلع صاف رہنے کا امکان ہے، تاہم شمالی علاقوں میں مطلع ابرآلود ہوسکتا ہے۔*

28/03/2024

🚨شانگلہ:
بشام کے قریب تانگیر میں ایک گھر پر اسمانی بجلی گرنے کا واقعہ، دو بچے ملبے تلے دب گئے، جبکہ دو افراد زخمی،

بشام لاھور نالہ کے قریب چایئنیز انجینئرز کی بس پر حملہ حملے میں پانچ چایئنیز ھلاک اور ایک پاکستانی شہری شھید . زرائع
26/03/2024

بشام
لاھور نالہ کے قریب چایئنیز انجینئرز کی بس پر حملہ حملے میں پانچ چایئنیز ھلاک اور ایک پاکستانی شہری شھید . زرائع

Address

Hazratalam379@gmail. Com
Aza Khel
PASHWAR

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923419036049

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zama da mene yar malang shooo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Zama da mene yar malang shooo:

Share