آواز

آواز life�is to0 short �enjoy �it

16/09/2024

صوبہ جموں کی تمدنی تاریخ:-
(صوبہ جموں کی تشکیل )
1846 سے قبل صوبہ جموں کا کوئ تصور نہیں تھا ۔اس وقت یہ خطہ بائیس (22) چھوٹی بڑی ریاستوں اور جاگیروں پر مشتمل تھا جیسے (بھمبر۔ کھڑکریانی ۔ بسولی ۔ بھدرواہ۔ سمرتا ۔ لکھن پور۔ سانبہ ۔ منکوٹ۔ باہو۔ جسروٹہ ۔ چنینی ۔ کشتواڑ۔ تری کٹا ۔ اکنور۔ انبالا ۔ ریاسی ۔ میرپور۔ راجوری۔ بدھل اور پونچھ ) یہ نیم آزاد علاقے تھے جہاں کے راجے اپنی مرضی کے مطابق حکومت چلاتے تھے ان ریاستوں کے آپس میں رابطے اور نا ہی مرکزی انتظامیہ والی کوئ سوچ تھی انیسویں صدی میں پنجاب میں برٹش ککومت اور خالصہ سرکار کے درمیان ایک فیصلہ کن جنگ کے بعد جموں کے راجہ گلاب سنگ نے بچ بچاؤ کرتے ہوئے دونوں کے درمیان ایک معاہدہ کروایا جس کے تحت خالصہ سرکار نے ایک کروڑ سے زائد تاوان برٹش حکومت کو ادا کرنا تھا رقم زیادہ ہونے کی وجہ سے پنجاب سرکار نے کچھ علاقے برٹش حکومت کو جرمانے کے طور پر دے دیے جس میں جموں اور کشمیر بھی شامل تھا۔ پھر یہ علاقے برٹش حکومت نے گلاب سنگھ کے ساتھ 16 مارچ کو امرتسر معاہدہ کے تحت 75 لاکھ نانک شاہی میں دے دیا یوں گلاب سنگھ کو نئ ریاست جموں کشمیر کا مہاراجہ تسلیم کر دیا اس وقت یہ ریاست ۔ ( جموں ۔ وادی کشمیر۔ لداخ ۔ گلگت اور بلتستان ۔) پر مشتمل تھی ۔ اقتدار میں آنے کے بعد گلاب سنگھ نے ریاست کو دو صوبوں میں تقسیم کر دیا ۔ صوبہ جموں اور صوبہ کشمیر۔ اب صوبہ جموں پاس جو 22(بائیس) چھوٹی ریاستیں یا راجواڑے تھے انہیں صوبہ جموں کے ساتھ شامل کر کے صوبہ جموں خا حصہ بنا لیا گیا
1947 میں کے واقعات کے بعد صوبہ دو حصوں میں تقسیم ہو گیا ۔ درمیاں میں کنٹرول لائن حائل ہو گئ
کنٹرول لائن کے ایک طرف ( کشتواڑ ۔ ڈوڈہ ۔ رام بن ۔ اودھمپور ۔ ریاسی۔ سانبہ ۔ کھٹوعہ ) ہیں اور دوسری طرف( ریاست پونچھ کی تحصیل باغ ۔ سدھنتی راولاکوٹ ۔ کہوٹہ تھکیالہ ) علاقے موجود ہیں جبکہ تحصیل منڈھر اور آدھی تحصیل حویلی بشمول پونچھ ایک طرف اور کوٹلی بھمبر اور میرپور علاقے کنٹرول لائن کے دوسری طرف واقع ہیں اب جموں کے آدھے حصہ میں پاکستان اور آدھے میں ہندوستان قابض ہیں

27/03/2024

تاریخ میں لکھا جائے گا جب یمن فلسطین کے مظلوم مسلمان کے لیے وقت کے فرعونوں سے جنگ کر رہا تھا تب پاکستان میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے پر پاکستانی قانون فلسطین کی حمایت کرنے والو پر تشدد کر رہا تھا ۔

🤔
24/03/2024

🤔

23/03/2024

ایک طرف پاکستان 23 مارچ کو اپنی طاقت کی نمائش کرنے میں مصروف تفا لہکن دوسری طرف یمن اکیلے ہی امریکہ اور اسرائیل کی ناک میں دم کر رکھا تھا ۔ امریکہ کے بحری جہاز کو مار کر سمندر میں ہی غرق کیا ۔ جس نے اکیلے ہی اسرائیل پر حملے کا اعلان کیا ۔ جس نے فلسطین کے مظلوموں کی خاطر اس دور کے سپر پاور ملک امریکہ سے ٹکر لی ۔ امت مسلمہ کا اصل بہادر آرمی چیف سلام تم پر

بےوفا قوم کا وفادار لیڈر جس نے اپنی قوم کی آزادی کے لیے موت کو گلے لگایا 🥹 بدنام زمانہ جیل تہاڑ جیل میں اس کو سزا  موت د...
10/02/2024

بےوفا قوم کا وفادار لیڈر جس نے اپنی قوم کی آزادی کے لیے موت کو گلے لگایا 🥹 بدنام زمانہ جیل تہاڑ جیل میں اس کو سزا موت دینے کے بعد جیل میں ہی دفن کیا گیا ۔ اللہ پاک قائد مقبول بٹ شہید کی شہادت کو قبول کرے ۔ اللہ پاک سے دعا ہے کشمیر کی بے وفا قوم کو وفاداری کرنا نصیب فرماۓ آمین

جہان عورت انقلابی ہو وہاں باغی جنم لیتے ہیں ۔ بلوچستان کی اس بہادر بیٹی کو سرخ سلام 🫡
23/12/2023

جہان عورت انقلابی ہو وہاں باغی جنم لیتے ہیں ۔
بلوچستان کی اس بہادر بیٹی کو سرخ سلام 🫡

21/10/2023

🔺 ان دنوں فلسطین کا مزاج ایسا ہے...

ایک بھائی زندگی اور موت کی سرحد پر اپنے چھوٹے بھائی کو شہادت کا درس دیتا ہے۔💔💔💔

اب نہیں تو کب ؟؟؟؟   ہم نہیں تو کون ؟؟؟؟کل بھی اگر سوتے رہیں گے تو ساری ذندگی روتے رہیں گے۔اپنی زمہ داری سمجھتے ہوے اجتج...
04/09/2023

اب نہیں تو کب ؟؟؟؟ ہم نہیں تو کون ؟؟؟؟

کل بھی اگر سوتے رہیں گے تو ساری ذندگی روتے رہیں گے۔
اپنی زمہ داری سمجھتے ہوے اجتجاج میں شرکت کو یقینی بناہیں۔
یوتھ فورم ہاڑی گہل

26/06/2023

آہ!!
یہ فانی دنیا۔۔۔۔✨
بھول جانے والے لوگ۔۔۔۔🥀
ختم ہونے والی لذتیں۔۔۔۔ ✨
مٹ جانے والے نام۔۔۔۔۔۔🥀
عارضی مسرتیں۔۔۔۔۔✨
وقتی خوشیاں۔۔۔۔۔🥀
رک جانے والی سانسیں۔۔۔۔۔💔

کل نفس ذائقہ الموت

ایک ویڈیو میں خان صاحب نے کشمیر کا جھنڈا ہاتھ میں نہیں پکڑا تھا تو انھیں سفیر کشمیر کا لقب دیا گیا تھا ۔مریم نواز کی بیٹ...
18/06/2023

ایک ویڈیو میں خان صاحب نے کشمیر کا جھنڈا ہاتھ میں نہیں پکڑا تھا تو انھیں سفیر کشمیر کا لقب دیا گیا تھا ۔
مریم نواز کی بیٹی کی شادی میں کوئ کشمیری حریت رہنما نہیں بلکہ مودی کو بلایا گیا تھا اس لیے مریم نواز کو دختر کشمیر کا لقب دے دیا گیا ۔
بلاول صاحب ہندوستان کے دورے کے فوراً بعد باغ جلسہ کرنے آۓ انہیں بھی کشمیر کا بیٹا قرار دیا گیا ۔
کشمیریو ان چاپلوسیوں سے نکلو۔ دنیا بہت آگے جا چکی ہے ۔
عمران خان پاکستان کے لیے اچھا لیڈر ہو سکتا ہے ۔ لیکن کشمیریوں کی بہتر ترجمانی کرنے والا دلی کی تہاڑ جیل میں قید ہے

سمندری طوفان بائپر جوائے بھارت سے ٹکرانے کے بعد کے مناظر
17/06/2023

سمندری طوفان بائپر جوائے بھارت سے ٹکرانے کے بعد کے مناظر

15/06/2023

‏حافظ نعیم الرحمان کے لیے بہت دل افسردہ ہو رہا ہے انہوں نے بہت محنت کی پر پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کی طرح پیسوں اور دھونس دہاندلی سے اپنا مئیر منتخب کروا لیا۔۔

پنجاب اور KPKمیں عمران خان نے اسی لیے قانون میں تبدیلی کرکے عوام سے براہ راست مئیر منتخب کروانے کا قانون ڈالا ہے

Address

Bagh

Telephone

+923185446862

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to آواز:

Share