Uswa School Of Excellence Bagh Azad Kashmir

Uswa School Of Excellence Bagh Azad Kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Uswa School Of Excellence Bagh Azad Kashmir, College & University, Bagh.

26/04/2026
25/04/2026

الحمدللہ
آج 25 اپریل 2026 اسوہ سکول آف ایکسیلنس میں میں یوم والدین اور تقسیم انعامات کی سادہ مگر پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کی سعادت کلاس 6th کے طالب علم احمد رضا بن ساجد نے حاصل کی۔ تقریب اسلامی اقدار اور مقامی تہذیب و ثقافت کی آئینہ دار تھی۔ تقریب کی خاص بات کہ اس میں تمام والدین بطور مہمان شریک ہوئے۔ خصوصی مہمانان میں عائشہ شفقت اور فاطمہ شفقت کے دادا ابو پرنسپل ریٹائرڈ پروفیسر راجہ عتیق صاحب، منائل شجاع منگول کے بابا کونسلر میونسپل کارپوریشن شجاع منگول صاحب، شاہ زین نوید کے بابا پروفیسر پونچھ یونیورسٹی راجہ نوید خورشید صاحب، سیدہ عیشال گردیزی کے والد گرامی اشتیاق گردیزی صاحب، فائق علی کے نانا راجہ ظہور حسین صاحب اور بابا کامران آزاد صاحب، فریال الطاف کے والد گرامی الطاف منہاس صاحب، عیشال زوراب کے بابا زوراب، صفا زاہد کے والد راجہ زاہد اکبر صاحب، ملائکہ وسیم کے بابا وسیم صاحب شامل ہیں۔
پرنسپل ادارہ افتخار آزاد صاحب نے بچوں کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے بہت سیر حاصل اور مدلل گفتگو کی جس سے والدین نے حد بے سراہا۔ آخر میں اعلیٰ گریڈ حاصل کرنے والے بچوں میں شیلڈز اور ماڈل اور اساتذہ میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گے۔

اُسوہ سکول آف ایکسیلنس کی طالبہ سیدہ عیشال فاطمہ نے کریکٹر فاونڈیشن کے زیر اہتمام تحصیل لیول کے *فہم القران* کے مقابلے م...
30/12/2025

اُسوہ سکول آف ایکسیلنس کی طالبہ سیدہ عیشال فاطمہ نے کریکٹر فاونڈیشن کے زیر اہتمام تحصیل لیول کے *فہم القران* کے مقابلے میں دوسری پوزشن حاصل کی۔ عیشال فاطمہ، اساتذہ اور والدین کو بہت بہت مبارک ہو۔

Address

Bagh

Telephone

03446348694

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uswa School Of Excellence Bagh Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Uswa School Of Excellence Bagh Azad Kashmir:

Share