20/01/2022
Today's Hadees:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
" إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمُ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ "
ترجمعہ:-
" .تم میں سے جب کوئی شخص جمعہ کی نماز کے لیے آنا چا ہے تو اسے غسل کر لینا چاہیے.
Hazrat Muhammad (صلی اللہ علیہ وسلم) said, "Anyone of you attending the Friday (prayers) should take a bath."
(صحیح بخاری:877)