22/09/2025
بحمدللہ رحیم یارخان میں نائب ناظمِ دوئم پنجاب جنوبی برادر اشفاق لودھی نے جو ایجنڈا اقرار الحسن کے سامنے پیش کیا تھا *طلباء یونین کی بحالی کے بغیر پاکستان میں نئی قیادت نہیں آ سکتی* آج الحمدللہ اقرار الحسن نے اپنے ٹوئٹ میں اس نقظہ کو پہلے نمبر میں شامل کر لیا ۔
یاد رہے اس سے پہلے لاہور راولپنڈی میں اس طرح کے اقرار الحسن کے پروگرام ہوئے ہیں لیکن اس میں طلباء یونین کی بحالی کا کہیں ذکر نہ کیا گیا