MM AWAIs JoiYa

MM AWAIs JoiYa MaKe YourSelf @ BrAnd

کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ھے ، اور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ھے ،خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ھے ، ا...
14/02/2025

کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ھے ،
اور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ھے ،

خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ھے ،
اٌور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ھے۔🦋










#14-02-2025


اسے میسر ہے محبتیں جہاں بھر کی وہ کیسے سمجھے گا میرے بچھڑ جانے کا دکھ🥺😞11-02-2025
11/02/2025

اسے میسر ہے محبتیں جہاں بھر کی وہ کیسے سمجھے گا

میرے بچھڑ جانے کا دکھ🥺😞
11-02-2025









اردو بھی کتنی پیاری زبان ہے نہ,,نورِ قمر یعنی آپ,,ضیائے شمس یعنی آپ,,جانِ وفا یعنی آپ,,منزلِ قرار یعنی آپ,,رفیقہ حیات یع...
02/09/2024

اردو بھی کتنی پیاری زبان ہے نہ,,
نورِ قمر یعنی آپ,,
ضیائے شمس یعنی آپ,,
جانِ وفا یعنی آپ,,
منزلِ قرار یعنی آپ,,
رفیقہ حیات یعنی آپ,,
اور میری راحت زیست وہ بھی آپ,,.❤️




بتا پھر کون سے موسم میں امید وفا رکھیں.....🥀تجھے تو بارش کے دن بھی ہماری یاد نہ آئی......🥀🖤🥀
31/08/2024

بتا پھر کون سے موسم میں امید وفا رکھیں.....🥀

تجھے تو بارش کے دن بھی ہماری یاد نہ آئی......🥀

🖤🥀


ایسے محبوب کا اِنتخاب کرو جو تمہیں يوں دیکھے۔جیسے تم کوئی معجزہ ہو ♥️
04/06/2024

ایسے محبوب کا اِنتخاب کرو جو تمہیں يوں دیکھے۔
جیسے تم کوئی معجزہ ہو ♥️





تم شاید وقت کے سالوں میں تو بُوڑھی ھو جاؤ ،  مگر میرے لِکھے گئے صفحات پر کبھی نہیں ھو گی تمہارے جادو ھمیشہ جاوداں رہیں گ...
18/05/2024

تم شاید وقت کے سالوں میں تو بُوڑھی ھو جاؤ ، مگر میرے لِکھے گئے صفحات پر کبھی نہیں ھو گی تمہارے جادو ھمیشہ جاوداں رہیں گے 🫶

کہاں تلاش کرو گے، تم مجھ جیسا شخص❤جناب!!!! جو تمہارے ستم بھی سہے اور تم سے محبت بھی کرے💔💔💯
13/05/2024

کہاں تلاش کرو گے، تم مجھ جیسا شخص❤
جناب!!!!
جو تمہارے ستم بھی سہے اور تم سے محبت بھی کرے💔💔💯





تمہیں تو کوئ شخص بھاتا ہی نہیں تھا۔۔یہ کس کی محبت میں گم ہو ؟ یہ تم ہو۔۔🔥🦋
30/03/2024

تمہیں تو کوئ شخص بھاتا ہی نہیں تھا۔۔
یہ کس کی محبت میں گم ہو ؟ یہ تم ہو۔۔🔥🦋





اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علمچھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
17/02/2024

اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد









ساتھ چلنے کا وعدہ کیا تھا اس نےآج تک اس وعدے کا انتظار ہے مجھے❣️MA❣️
16/02/2024

ساتھ چلنے کا وعدہ کیا تھا اس نے
آج تک اس وعدے کا انتظار ہے مجھے
❣️MA❣️






طویل نہ سہی مختصر تو ہوگا تیرے دل کی کتاب میں ذکر میرا 😪
12/02/2024

طویل نہ سہی مختصر تو ہوگا
تیرے دل کی کتاب میں ذکر میرا 😪






Address

Pakistan Punjab Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Telephone

+923012994964

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MM AWAIs JoiYa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share