Online Islamic Education Center

Online Islamic Education Center The main objective is to promote Islamic teachings
بنیادی مقصد اسلامی تعلیمات کو فروغ دینا ہے۔

کُمہار مَٹّی سے کُچھ بنا رہا تھا، کہ اُس کی بیوی نے پاس آ کر پُوچھا، کیا کر رہے ہو، 👈کمہار بولا حُقَّہ کی چِلَم بنا رہا ...
05/01/2024

کُمہار مَٹّی سے کُچھ بنا رہا تھا،
کہ اُس کی بیوی نے پاس آ کر پُوچھا،
کیا کر رہے ہو،

👈کمہار بولا حُقَّہ کی چِلَم بنا رہا ہُوں،
آج کل بہت بِک رہی ہے،
کمائی اچھی ہو جائے گی،

👈بیوی نے جواب دیا کہ
زِندگی کا مقصد صِرف کمائی کا ذریعہ ہی تَو نہیں،
کُچھ اور بھی ہے،
تُم میری مانو،

👈آج صُراحی (گھڑا) بناؤ،
گرمی ہے،
وہ بھی خُوب بِکے گی،
مگر!
ساتھ ساتھ لوگوں کی پیاس بُجھانے کے کام بھی آئے گی،

👈کمہار نے کُچھ سوچا،
اور مَٹّی کو نئے رُوپ میں ڈھالنا شروع کیا،
تَو اچانک مَٹّی نے پُوچھا،
یہ کیا کر رہے ہو،
میرا رُوپ بدل دیا،
کیوں؟

👈کمہار نے جواب دیا،
میری سوچ بدل گئی ہے،
پہلے تُمہارے پَیٹ میں آگ بھر رہا تھا،
اب پانی بھرے گا،
اور مَخلُوقِ خُدا نفع حاصل کرے گی،

👈مٹی بولی،
تُمہاری تَو صِرف سوچ بدلی ہے،
میری تَو زِندگی بدل گئی ھے،
مَیں تکلیف سے نِکل کر آسانی میں آگئی ہوں،

👈آپ سوچ بدلئے زِندگی خُود بَخُود بدل جائے گی

11/12/2023

Molana Hafiz hassnain Naqvi marhoom

11/12/2023

Allamma Hafiz hassnain Naqvi marhoom

06/12/2023

مولانا محمد ندیم عباس علوی

06/12/2023

المرحوم آیت اللہ محمد حسین نجفی علی اللہ مقامہ

Address

Bahawalpur
59320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Islamic Education Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share