Allama Iqbal open university official

Allama Iqbal open university official only official � news

30/05/2026

حاصل پور (نمائندہ خصوصی) یونین کونسل 37 اولڈ حاصل پور میں سیاسی و سماجی شخصیت محمد سجاد شریف رحمانی کے اعزاز میں ایک شاندار استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر محمدیہ کالونی، چھپر محلّہ اور گرد و نواح کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مہمانِ خصوصی کا پرتپاک استقبال کیا۔

شرکاء نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوئے اور زبردست نعرے بازی کے ذریعے اپنی محبت، اعتماد اور بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔ تقریب میں موجود عمائدینِ علاقہ اور مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محمد سجاد شریف رحمانی نے ہمیشہ عوامی خدمت، علاقائی ترقی اور سماجی فلاح و بہبود کے لیے نمایاں کردار ادا کیا ہے، جس کے باعث عوام میں ان کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

مقررین کا کہنا تھا کہ علاقے کی تعمیر و ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ان کی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔ تقریب کے اختتام پر علاقہ مکینوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ مستقبل میں بھی علاقائی ترقی اور فلاحی سرگرمیوں کے لیے محمد سجاد شریف رحمانی کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔

محمد سجاد شریف رحمانی سیاسی و سماجی شخصیت کی DSP محمد بشیر ہراج سے خصوصی ملاقات تحصیل حاصل پور میں بطور DSP پنجاب پولیس ...
26/05/2026

محمد سجاد شریف رحمانی سیاسی و سماجی شخصیت کی DSP محمد بشیر ہراج
سے خصوصی ملاقات

تحصیل حاصل پور میں بطور DSP پنجاب پولیس تعیناتی پر معزز آفیسر کو پرتپاک مبارکباد پیش کی

آج ان سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا، جہاں عوامی خدمت، قانون کی پاسداری اور امن و امان کے قیام کے حوالے سے ان کے مثبت اور پرعزم خیالات سننے کو ملے۔ بلاشبہ ایک باصلاحیت، فرض شناس اور عوام دوست آفیسر کی آمد حاصل پور کے لیے خوش آئند ہے۔

امید ہے کہ ان کی قیادت میں عوام کو انصاف، تحفظ اور بہترین پولیسنگ کی سہولیات مزید مؤثر انداز میں میسر آئیں گی۔
اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فرائض منصبی دیانتداری، کامیابی اور عزت کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
محمد سجاد شریف رحمانی کی خصوصی ٹیم میں شامل

حافظ سرفراز احمد رحمانی
اللہ دتہ رحمانی
احمد رحمانی
صفدر عباس ڈھیڈی
زین آرائیں
عظیم سلطان رحمانی
محمد حسین غوری
علیم رحمانی
شفقت چیمہ
مزمل علی رحمانی
غلام رسول رحمانی
آخر میں شامل نیک تمنائیں کی گئی

محمد سجاد شریف رحمانی
سماجی و سیاسی شخصیت
تحصیل حاصل پور

25/05/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کا عيد الاضحی صفائی پلان!آلائشیں پھینکنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ منظور ،مانیٹرنگ کے۔ لیے ویکلینس سکواڈ ،...
23/05/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کا عيد الاضحی صفائی پلان!

آلائشیں پھینکنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ منظور ،مانیٹرنگ کے۔ لیے ویکلینس سکواڈ ، کنٹرول رومز، ہیلپ لائن 1139 اور 11 سروسز کا شکایات سیل قائم۔

Y ideal CM Maryam Nawaz Sharif

Address

Bahawalpur

Telephone

+923070103968

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Iqbal open university official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Allama Iqbal open university official:

Share