18/03/2026
نوٹیفکیشن برائے عید تعطیلات
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عیدالفطر کے مبارک موقع پر السیرت پبلک ہائی اسکول، شیخ مینو پھاٹک میں مورخہ 19 مارچ 2026 سے 24 مارچ 2026 تک تعطیلات ہوں گے
انشاء اللہ ادارہ دوبارہ مورخہ 25 مارچ 2026 کو کھلے گا۔
بشکریہ
پرنسپل
السیرت پبلک ہائی اسکول، شیخ مینو پھاٹک