18/02/2018
(بریکنگ نیوز)
تمامPTIوالو کو اطلاع دیاجاتاھے کہ انعام خوروچینگئ قلاوں میں شاہ جیھان ہاوس میں اتوار کی دن بوقت pm 18-2-018 2:00 ایک اور شمولیتی پروگرام منعقد کیا گیا ہے گل ظفر خان بھائ سمیت سارے ٹیم شرکت کرینگے.سب شاہین بھائیوں کو شرکت لازمی سمجھے. سب کو سینڈ کرو
Zk MediaTeam
منجانب ھدایت ھدایت باغی چینہگی پی ٹی ائی ٹائیگر