21/12/2025
ایف ار بنوں اور وزیرستان سے تعلق رکھنے والے سٹوڈنٹس کے لیے خوشخبری خیبر پختون خوا حکومت کے ادارے کے پی ائی ٹی بی میں مفت ٹیکنیکل کورسز کا اغاز کر دیا گیا ہے۔
جن کے لیے اپ باسانی درج ذیل لنک پر اپلائی کر سکتے ہیں
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSdGPqhW_doFvONBC5SUUH3pGsvv5TcZs-Fpolks7_yrxhztQA/viewform?usp=header