18/09/2023
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
رہنما تحریک انصاف میاں عباد فاروق جو کہ گزشتہ 134 دنوں سے زیر حراست ہیں کا 9 سالہ بیٹا عمار جو اپنے والد، دادی کی گرفتاری، ہر روز اپنے گھر پر چھاپوں، توڑ پھوڑ، خوف و ہراس کی وجہ سے وینٹی لیٹر پر پہنچ چکا تھا، جس کو ریاستی پریشر کی وجہ سے کسی بھی ہسپتال نے بھی مزید رکھنے سے انکار کر دیا تھا وہ 9 سالہ معصوم بچہ بالآخر اس ریاستی دہشت گردی کی تاب نہ لاتے ہوئے آج دنیا سے رخصت ہوگیا ہے۔ 😭😭