Hasnain College Bannu

Hasnain College Bannu B.Ed ADE 2 year , ADA and ADSc (BA/BSC) 3 year DAE (Civil) 1 year DIT land survey Beautician Hasnain college having B.Ed 1.5 and 2.5 year M.

ed one yea, ADE 2 year , MA Pak Study , ADA and ADSc , DIT, DAE (Civil) 3 year land sury saftey this college affiliated with university of science and technology bannu

2nd and 4th term examination also 3rd sprcial chance datesheet are here  for more details contact with adminitive staff....
30/12/2025

2nd and 4th term examination also 3rd sprcial chance datesheet are here for more details contact with adminitive staff.
ADA / ADS 2nd , 4th and 3rd special chance, B. ed 1.5 2nd term and 2.5 4th term also reappeared.

13/10/2025

حسنین کالج کا نوٹیفکیشن

مورخہ: 13 اکتوبر 2025ء

تمام طلبہ و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
اے۔ڈی۔ای (ADE)،(B.Ed) بی۔ایڈ 1.5 سالہ اور بی۔ایڈ 2.5 سالہ پروگرام کے تیسرے سمسٹر کے
ٹیچنگ پریکٹس وائیوا(ماڈل لسن) اور تھیسز ڈیفنس (تھیسز وئیوا) کی تاریخیں مقرر کر دی گئی ہیں۔

---

🎓 وائیوا کی تاریخیں:

فیمل (خواتین گروپ):
بروز بدھ، 22 اکتوبر 2025ء

میل (مردانہ گروپ):
بروز جمعرات، 23 اکتوبر 2025ء

---

📘 اہم ہدایات:

1. ٹیچنگ پریکٹس (ماڈل لسن):
ہر طالب علم کے لیے درج ذیل چیزیں ساتھ لانا لازمی ہیں:

سبقی اشاریوں کا رجسٹر

چارٹ

نمونہ (خاکہ)

ٹیچنگ پریکٹس کا سرٹیفیکیٹ (جیسا کہ ہدایت نامے میں ذکر ہے)

2. تھیسز ڈیفنس (تھیسس ویوا):

ہر طالب علم کو اپنا تھیسس ہارڈ فارم میں کالج میں جمع کرانا لازمی ہے۔

تھیسس کے وائیوا کی فیس تین ہزار روپے (3000) جمع کرانا بھی ضروری ہے۔

3. کلیئرنس سرٹیفیکیٹ:
ویوا میں شرکت سے پہلے ہر طالب علم کے لیے کلیئرنس سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا لازمی ہے۔
بصورتِ دیگر، ویوا میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

---

تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ وہ مقررہ تاریخوں پر مکمل تیاری کے ساتھ کالج تشریف لائیں۔
کسی قسم کی تاخیر یا کوتاہی کی صورت میں کالج ذمہ دار نہیں ہوگا۔

---

از جانب:
انتظامیہ، حسنین کالج

28/08/2025

اطلاع برائے طلبہ بی۔ایڈ (B.Ed) تیسرے سمسٹر

تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن طلبہ کا تیسرے سمسٹر میں Synopsis Viva مکمل ہوچکا ہے لیکن Thesis اور Teaching Practice (Model Lesson) Viva باقی ہے، ان کے لیے خصوصی تین روزہ کلاسز ڈاکٹر سید فاروق شاہ کی زیرِ نگرانی منعقد کی جارہی ہیں۔

یہ کلاسز طلبہ کی رہنمائی کے لیے ترتیب دی گئی ہیں جن میں:

ریسرچ کے دوران درپیش مسائل کا حل،

سوالات کے جوابات،

Thesis لکھنے کے درست طریقۂ کار،

ریفرنسنگ (Referencing) اور

فائنل فارمیٹ کی وضاحت شامل ہوگی۔

لہٰذا تمام طلبہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ان کلاسز میں لازمی طور پر شرکت کریں تاکہ آئندہ کے Viva میں کسی قسم کی دشواری نہ ہو۔

کلاسز کی تاریخ اور وقت:
📅 01، 02 اور 03 ستمبر
🕑 شام 2 بجے تا 4 بجے (Second Time)

اہم نوٹ:

ان کلاسز میں بی۔ایڈ (B.Ed) کے تمام طلبہ (پہلا، دوسرا اور تیسرا سمسٹر) لازمی طور پر شرکت کریں تاکہ سب کو بروقت رہنمائی حاصل ہو اور آئندہ مشکلات سے بچا جا سکے۔

کلاسز میں غیر حاضری کی صورت میں ادارہ کسی بھی قسم کی مشکل یا Viva میں تاخیر کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔

بہت جلد Thesis اور Teaching Practice (Model Lesson) Viva منعقد کیا جائے گا، جس کی تاریخ کا باضابطہ اعلان گروپ میں ایس ایم ایس کے ذریعے کردیا جائے گا۔

آپ سب کی بروقت حاضری اور بھرپور شرکت متوقع ہے۔

ADA & ADS G4(2024-2026) 2nd  term .کے تمام طلباء کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ (06 ستمبر 2025)  کو سیکنڈ ٹرم کا میڈ ایگزام ہوگا...
23/08/2025

ADA & ADS G4(2024-2026) 2nd term .
کے تمام طلباء کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ (06 ستمبر 2025) کو سیکنڈ ٹرم کا میڈ ایگزام ہوگا شروع ہوگا ۔
جن طلباء کا سیکنڈ سمیسٹر میں کوئی پیپر فیل ہوا ہو یا ایمپرومینٹ کرنا چاہتے ہیں تو وہ اپنی فیل ڈی ایم سی یا ایمپرومنٹ والی ڈی ایم سی اور فیل پیپر فیس میڈ ٹرم ایگزام سے پہلے افس میں جمع کریں۔

نوٹ: ایگزام فیس 1000 روپے ہر ایک طالب علم جمع کریگا اور کالج ھذا سے کلئیرنس سرٹیفیکیٹ وصول کریگا جس پر اپ کو ایگزام کے لئیے چھوڑا جائے گا ۔
کلیئرنس کے علاؤہ پیپر کے لئیے کوئی بھی اہل نہیں ہوگا۔

ADA & ADS G3(2023-2025) 4th  term .کے تمام طلباء کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ (04 ستمبر 2025)  کو 4th ٹرم کا میڈ ایگزام ہوگا ش...
23/08/2025

ADA & ADS G3(2023-2025) 4th term .
کے تمام طلباء کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ (04 ستمبر 2025) کو 4th ٹرم کا میڈ ایگزام ہوگا شروع ہوگا ۔
جن طلباء کا فورتھ سمیسٹر یا 3 تھرڈ سمیسٹر میں کوئی پیپر فیل ہوا ہو یا ایمپرومینٹ کرنا چاہتے ہیں تو وہ اپنی فیل ڈی ایم سی یا ایمپرومنٹ والی ڈی ایم سی اور فیل پیپر فیس میڈ ٹرم ایگزام سے پہلے افس میں جمع کریں۔

نوٹ: ایگزام فیس 1000 روپے ہر ایک طالب علم جمع کریگا اور کالج ھذا سے کلئیرنس سرٹیفیکیٹ وصول کریگا جس پر اپ کو ایگزام کے لئیے چھوڑا جائے گا ۔
کلیئرنس کے علاؤہ پیپر کے لئیے کوئی بھی اہل نہیں ہوگا۔

Get Ready ADA/ADS 2nd & 4th term students for upcoming Mid Term examinations 😇ADA/ADS 2nd & 4th term studentsکے تمام طلب...
17/08/2025

Get Ready ADA/ADS 2nd & 4th term students for upcoming Mid Term examinations 😇

ADA/ADS 2nd & 4th term students
کے تمام طلباء کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ 04 ستمبر 2025 سےمیڈ ٹرم ایگزامینشن شروع ہونے والے ہیں ۔

کل انشاء اللہ دونوں ڈیٹ شیٹ ہم شئیر کرینگے اور مکمل انفارمیشن بھی انشاء اللہ

03/08/2025

📢 اطلاع عام
حسنین کالج، بنوں

تمام بی۔ایڈ (1.5 سالہ) تیسرے سمسٹر کے طلباء و طالبات(male & female) کو مطلع کی جاتا ہے کہ ان کا تھیسس پروپوزل (سائنپسز) کا ویوا مندرجہ ذیل تاریخوں کو لیا جائے گا:

🔹 طالبات فیمل کا ویوا:
بروز بدھ، 06 اگست 2025
🕣 صبح 8 بج کر 30 منٹ پر

🔹 طلباء میل کا ویوا:
بروز جمعرات، 07 اگست 2025
🕣 صبح 8 بج کر 30 منٹ پر

🌟 ایکسٹرنل ایگزامینر:
ڈاکٹر صفدر رحمان (غازی)

شرائط درج ذیل ہیں:
✅ صرف وہی طلباء و طالبات ویوا میں شامل ہو سکیں گے:

جنہوں نے کالج کی فیس اور تھیسس (سائنپسز) کی فیس مکمل طور پر ادا کر دی ہو۔ اور
جنہوں نے اپنا سائنپسز کاغذی شکل (ہارڈ فارم) میں کالج میں جمع کروایا ہو۔

📌 نوٹ:

ہر طالب علم اپنے ساتھ 350 روپے سائنپسز ویوا فیس ضرور لائے۔

اس ویوا کے لیے صرف سائنپسز درکار ہوگا۔

سابقی اشاروں کی رجسٹر، سرٹیفیکیٹ، اور ٹیچنگ پریکٹس کا ویوا ان شاء اللہ بعد میں لیا جائے گا اس کا اس وائیوا میں کوئی کام نہیں۔ شکریہ

تمام طلباء و طالبات وقت کی پابندی کریں۔

Admission Open B.Ed / ADE , ADA/ADS affiliated with Bannu university College WhatsApp Link 👇https://wa.link/z0mevp
01/07/2025

Admission Open B.Ed / ADE , ADA/ADS affiliated with Bannu university
College WhatsApp Link 👇

https://wa.link/z0mevp

16/06/2025

امتحانی اطلاع برائے ADE / B.Ed (1.5 & 2.5) پروگرامز

تمام ADE اور B.Ed (1.5 اور 2.5 سالہ) پروگرامز کے طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:

📚 ان شاء اللہ کل 1st سمسٹر کا پرچہ لیا جائے گا۔

🕐 امتحان کا وقت:
دوپہر 1:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک ہوگا۔

---

📝 تمام طلبہ کے لیے تصدیق شدہ رول نمبر کا ساتھ لانا لازمی ہے۔
💰 بغیر واجبات (dues) ادا کیے رول نمبر جاری نہیں کیا جائے گا۔

📷 اگر رول نمبر میں کوئی غلطی ہو، جیسے نام، تصویر یا کسی اور تفصیل میں مسئلہ ہو، تو برائے مہربانی پرچے کے بعد فوراً کالج انتظامیہ سے رابطہ کریں۔

📄 اگر رول نمبر میں مضمون (subject) کی غلطی ہو یا کوئی اور مسئلہ ہو، تو بھی فوری طور پر کالج اسٹاف سے رجوع کریں۔

📵 امتحان کے دوران کسی قسم کا الیکٹرانک آلہ (موبائل، اسمارٹ واچ وغیرہ) استعمال کرنے یا دوسرے کی جگہ امتحان دینے (impersonation) کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

🤝 تمام طلبہ سے توقع ہے کہ وہ خوش اخلاقی، نظم و ضبط اور سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔
ان شاء اللہ امتحان کا ماحول پُرسکون، منظم اور اطمینان بخش ہوگا۔

📌 ہم پوری ٹیم کے ساتھ ہر وقت آپ کے ساتھ موجود ہوں گے۔ اگر کوئی مسئلہ پیش آیا تو ان شاء اللہ مل کر فوری طور پر حل کریں گے۔

پیپرز اپنے ہی کالج میں ہے
کالج کا پتہ /حسنین کالج بیرون میریان گیٹ نیزد ایجوکیشن افس بنوں / گورنمنٹ نمبر ہائی سکول میل کے قریب

تمام طلبہ کو بہت سی دعاؤں کے ساتھ!

از طرف: کالج انتظامیہ

16/06/2025

امتحانی اطلاع برائے ADA/ADS طلبہ

تمام ADA اور ADS کے طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان شاء اللہ کل سے امتحانات کا آغاز ہو رہا ہے۔

📚 پرچوں کا شیڈول درج ذیل ہے:

🔹 ADA / ADS – 1st سمسٹر:
🕘 وقت: صبح 9:00 بجے سے دوپہر 11:00 بجے تک

🔹 ADA / ADS – 3rd سمسٹر:
🕐 وقت: دوپہر 1:00 بجے سے سہ پہر 3:00 بجے تک

---

📝 ہر طالبعلم کے پاس تصدیق شدہ رول نمبر کا موجود ہونا لازمی ہے۔
💳 واجبات کی مکمل ادائیگی کے بغیر رول نمبر جاری نہیں کیا جائے گا۔

📷 اگر رول نمبر میں تصویر یا کسی تفصیل کی غلطی ہو تو پرچے کے بعد کالج انتظامیہ سے رابطہ کریں۔

📄 اگر کسی طالبعلم کو رول نمبر میں مضمون (Subject) یا کسی اور تفصیل کے حوالے سے مسئلہ ہو تو بھی کالج اسٹاف سے فوری طور پر رجوع کریں۔

📵 امتحان کے دوران کسی قسم کا الیکٹرانک آلہ استعمال کرنے یا کسی اور کی جگہ امتحان دینے کی سختی سے ممانعت ہے۔

🤝 تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ خوش اخلاقی، نظم و ضبط اور سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔ ان شاء اللہ امتحانات پرامن اور آسانی سے مکمل ہوں گے۔

📌 ہماری پوری ٹیم آپ کے ساتھ ہے، اگر کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ پیش آیا تو ہم مل کر فوری حل کریں گے۔

پیپرز اپنے ہی کالج میں ہے
کالج کا پتہ /حسنین کالج بیرون میریان گیٹ نیزد ایجوکیشن افس بنوں / گورنمنٹ نمبر ہائی سکول میل کے قریب

تمام طلبہ کو کامیابی کی دعا کے ساتھ!

از: کالج انتظامیہ

ADE 1st term , B.Ed 1st term , ADA/ADS 1st and 3rd term date sheets
13/06/2025

ADE 1st term , B.Ed 1st term , ADA/ADS 1st and 3rd term date sheets

Address

Out Side Miryan Gate Near Education Office Bannu
Bannu
28100

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+923310307105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnain College Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Hasnain College Bannu:

Share