BS MLT UST BANNU

BS MLT UST BANNU Aspiring Medical Lab Technologist | BS MLT Student at USTB | Passionate about diagnostics and health

06/10/2025
30/09/2025

2nd Provisional Merit List Announced!

The Second Merit List of BS Programs has been uploaded on website.

👉 Click to View Merit List

https://www.ustb.edu.pk/merit.php

🗓 Last Date for Fee Submission:

Friday, 3rd October 2025

💳 Fee Submission Procedure:

1️⃣ Login to your Admission Portal
2️⃣ Download your fee receipt (challan)
3️⃣ Submit the fee at any HBL Bank branch
4️⃣ Upload a clear picture of the paid receipt with challan number on your admission portal

⚠️ Please note:

Failure to upload the submitted fee chalan to admisison portal may lead to cancellation of your admission.

For any queries, feel free to contact the Admission Cell, UST Bannu.

0928633817-81
03359082523

Best of luck to all selected candidates!

Fee Structure of allied Health Science and LAW Department of the University of Science and Technology, Bannu
06/09/2025

Fee Structure of allied Health Science and LAW Department of the University of Science and Technology, Bannu

03/09/2025

Dr Sehroon has been elected as the Head of the Department of Allied Health Sciences.

03/09/2025

Dear Students Welcome to Institute of Allied Health Sciences..
From tomorrow onward Classes will be started on regular basis.Make sure attendence with full strenghth...absentiees will be fined.
Ur Support will be appreciated highly.

Dr Hajra Afeera

02/09/2025

جامعۂ بنوں میں کل مورخہ 3 ستمبر 2025 سے تمام امور بشمول تدریسی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔

یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں نے علاقے کے طلبہ کے لیے ایک شاندار قدم اٹھاتے ہوئے بی ایس الائیڈ ہیلتھ سائنسز پرو...
25/08/2025

یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں نے علاقے کے طلبہ کے لیے ایک شاندار قدم اٹھاتے ہوئے بی ایس الائیڈ ہیلتھ سائنسز پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ خطے میں سرکاری سطح پر شروع ہونے والا اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام ہے، جو مقامی نوجوانوں کو صحت کے شعبے میں ایک مستند اور معیاری تعلیم کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اس پروگرام کی خاص بات یہ ہے کہ پرائیویٹ اداروں کے مقابلے میں اس کی فیس انتہائی مناسب رکھی گئی ہے، جبکہ طلبہ کو جدید ترین لیبارٹریوں اور بہترین تعلیمی سہولیات سے استفادہ کرنے کا موقع ملے گا۔ پروگرام سے فارغ التحصیل ہونے والے طلبہ کے لیے ہسپتالوں، کلینکس اور دیگر طبی اداروں میں ملازمت کے روشن امکانات موجود ہیں۔ شعبہ صحت میں اپنے تابناک مستقبل کی بنیاد رکھنے کے لیے اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
داخلے جاری ہیں۔ آن لائن درخواست دینے کے لیے یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں۔
https://ustb.edu.pk

🎓 Admissions Open – Fall 2025🔷 Graduate Programs (MBA/MS/MPhil/PhD)Last Date to Apply: 22nd August 2025_________________...
04/08/2025

🎓 Admissions Open – Fall 2025

🔷 Graduate Programs (MBA/MS/MPhil/PhD)

Last Date to Apply: 22nd August 2025

_______________________________________

🔷 Undergraduate Programs (BS/BSc Engineering/LLB)

Last Date to Apply: 15th September 2025

*FA/FSc students can apply on the basis of 1st year result

Result-awaiting students are also eligible

-� Apply Online Now:

https://ustb.edu.pk/apply.php

بنوں میڈیکل کالج بنوں اور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخطبنوں میڈیکل کالج (ایم ...
24/07/2025

بنوں میڈیکل کالج بنوں اور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

بنوں میڈیکل کالج (ایم ٹی آئی بنوں) اور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے درمیان تحقیقی و تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔

مفاہمتی یادداشت پر دستخط چیئرمین بورڈ آف گورنرز ایم ٹی آئی بنوں پروفیسر ڈاکٹر فرمان اللہ وزیر اور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے ڈین آف نیچرل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر سلطان محمود نے کیے۔ اس معاہدے کا بنیادی مقصد دونوں اداروں کے درمیان تدریس، تحقیق، اور تکنیکی معاونت کے شعبوں میں باہمی اشتراک کو مؤثر بنانا ہے۔

معاہدے کے تحت مختلف سائنسی و طبی شعبہ جات خصوصاً بائیوٹیکنالوجی، مائیکرو بیالوجی، نیوٹریشن، فزیکل ایجوکیشن وغیرہ میں طلبہ اور فیکلٹی کے مابین تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔ علاوہ ازیں، ریسرچ کانفرنسز، سیمینارز، ورکشاپس کے انعقاد، تکنیکی عملے کی تربیت، اور دیگر شعبہ جات میں بھی اشتراک ک وسعت دی جائے گی۔ اور ایم ٹی آئی بنوں و بنوں یونیورسٹی کے اساتذہ کے مابین ریسرچ کا تبادلہ ہوگا اور یونیورسٹی کے الائیڈ ہیلتھ سائینسز کےطلبہ کو خلیفہ گل نواز ٹیچینگ ہسپتال میں لیبارٹریز میں ریسرچ کرنے اور انٹرن شپ کے مواقع میسر ہونگے۔ اور متعلقہ ڈگری مکمل کرنے کی ضروریات کو ہسپتال میں موجود سہولیات سے استفادہ حاصل کرینگے۔

دونوں اداروں کے سربراہان نے اس اقدام کو تعلیمی و تحقیقی ترقی کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ اس شراکت داری سے نہ صرف ادارہ جاتی روابط مضبوط ہوں گے بلکہ خطے میں اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کو بھی فروغ ملے گا۔

اس موقع پر ڈین/چیف ایگزیکٹیو آفیسر بنوں میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر شبیر حسین، ایسوسی ایٹ ڈین پروفیسر ڈاکٹر محمد ندیم، پروفیسر ڈاکٹر محمد شعیب، بورڈ ممبر شب نیاز خان،سیکرٹری بی او جی منیب خان ، ڈائریکٹر پلاننگ و ڈیویلپمنٹ بنوں یونیورسٹی محمد نواز خان، چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف بائیو ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر محمد شعیب، پروفیسر ڈاکٹر فیضان اللہ سمیت دونوں اداروں کے مختلف شعبہ جات کے سربراہان بھی موجود تھے۔

24/07/2025

یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں اور چیئرمین بورڈ آف گورنر ایم ٹی ائی کےدرمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ۔
واضح رہے کہ بنوں یونیورسٹی اور چیئرمین بورڈ آف گورنر ایم ٹی آیئ خلیفہ گل نواز ہسپتال کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ معاہدہ کی روسے بنوں یونیورسٹی کے اساتذہ اور ایم ٹی آیئ کےدرمیان ریسرچ کا تبادلہ ہوگا اور یونیورسٹی کے الائیڈ ہیلتھ سائینسز کےطلبہ کو خلیفہ گل نواز ٹیچینگ ہسپتال میں لیبارٹریز میں ریسرچ کرنے اور انٹرن شپ کے مواقع میسر ہونگے۔ اور متعلقہ ڈگری مکمل کرنے کی ضروریات کو ہسپتال میں موجود سہولیات سے استفادہ حاصل کرینگے۔ معاہدہ پر یونیورسٹی کیطرف سے ڈین پروفیسر ڈاکٹر سلطان محمود جبکہ ایم ٹی آیئ بورڈ آف گورنر کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر فرمان اللہ وزیر نے دستخط کئے۔ اس موقع پر ڈاکٹر شعیب الرحمن چیئرمین ڈیپارٹمینٹ بایئو ٹیکنالوجی ۔محمد نواز ڈائریکٹر پلانینگ اینڈ ڈیویلپمنٹ۔ ڈین ڈاکٹر مشتاق احمد۔ ڈاکٹر فیضان اللہ۔ ڈاکٹر ندیم کارڈیالوجسٹ۔ اور ڈین بنوں میڈیکل کالج پروفیسر شبیر حسین بھی موجود تھے ۔پروفیسر ڈاکٹر محمد جہانزیب وآئس چانسلر بنوں یونیورسٹی نے دونوں اداروں کے درمیان معاہدہ کو خوش آیئند قرار دیا۔ اور کہا کہ اس یونیورسٹی کےطلبہ اور اساتذہ ریسرچ سے یکساں مستفید ہونگے۔

Address

University Of Science And Technology Bannu
Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BS MLT UST BANNU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share