05/12/2018
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
موجودہ نئے پاکستان اور مستقبل میں مدینہ کی ریاست بننے والے ملک کی جیل میں ختم نبوت تحفظ کے احتجاج میں گرفتار کیئے گئے 80 سالہ دہشتگرد اور غدار حضرتِ علامہ حافظ قاری مفتی محمد یوسف سلطانی صاحب کا۔ (اوپر والی 3 لائنیں پڑھ کر شرم محسوس ہو تو ٹھیک ورنہ کوئی غیرت کی امپورٹڈ دوائی منگوا کر کھائیں۔ شکریہ)
سوچ رہا ہوں کہ ان کی موت کا ذمہ دار کون ہو گا؟ مدینہ جیسی ریاست کی بنیاد رکھنے والے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ تو ایک جانور کی موت کا ذمہ دا خود کو سمجھ کر روتے تھے۔ ان کا حساب کون دے گا؟