United Science College Mir Hazar Khan

United Science College Mir Hazar Khan یونائیٹڈ سائنس کالج: علمی ترقی اور تربیت کا مرکز۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے والدین متوجے ہوں نیو فرسٹ ائیر کلاس میں ایڈمیشن لینے والے سٹوڈنٹس ۔۔
18/05/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے والدین متوجے ہوں

نیو فرسٹ ائیر کلاس میں ایڈمیشن لینے والے سٹوڈنٹس ۔۔

17/05/2026

ملتان یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا یونائیٹڈ سائنس کالج میر ہزار خان کے سٹوڈنٹس نے اپنے فیوچر کے لیے وزٹ کیا

ملک بھر کے ذہین طلبہ و طالبات کے لیے ایک شاندار موقع! 🧮🌟ہم تمام سکولوں کے ہونہار طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ پاک...
08/05/2026

ملک بھر کے ذہین طلبہ و طالبات کے لیے ایک شاندار موقع! 🧮🌟

ہم تمام سکولوں کے ہونہار طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ پاکستان میتھ کانٹیسٹ (PMC) میں بھرپور شرکت کریں۔ یہ کلاس 4 سے 7 تک کے طلبہ کے لیے اپنی ریاضی کی مہارتوں کو قومی سطح پر منوانے کا ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔

اس مقابلے میں حصہ لیں اور شاندار نقد انعامات، سکالرشپ پر داخلے، اور ٹاپ پوزیشنز کے لیے سپانسرڈ بین الاقوامی ٹور جیتنے کا موقع حاصل کریں! آئیے مل کر اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی تشکیل کریں۔ 🇵🇰✨

🗓️ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 20 مئی 2026
💻 آن لائن ٹیسٹ کی تاریخ: 23 مئی 2026

🔗 آج ہی رجسٹر کریں: https://virtual.sundarstem.edu.pk/pmc

07/05/2026

*📢 Inter Part-II Date Sheet 2026 All Punjab Boards*

*🔘 2nd Year (Science Group)*
21-05-2026 English (Compulsory)
22-05-2026 Tarjma Tul Quran / Civics / Ethics
25-05-2026 Chemistry
03-06-2026 Mathematics / Biology
05-06-2026 Computer Science
08-06-2026 Urdu
10-06-2026 Physics
12-06-2026 Pakistan Studies

*🔘 2nd Year (Arts Group)*
20-05-2026 Psychology / Food & Nutrition
21-05-2026 English (Compulsory)
22-05-2026 Tarjma Tul Quran / Civics / Ethics
01-06-2026 Economics / Banking / Computer Studies
02-06-2026 Islamic Studies Elective / Accounting
04-06-2026 History / Geography
08-06-2026 Urdu / Pakistani Culture
09-06-2026 Sociology / Child Development
11-06-2026 Punjabi / Arabic / Persian / English Elective
12-06-2026 Pakistan Studies

*🔘 Timing:*
Morning 8:30 AM
Evening 1:30 PM
Friday 2:30 PM

04/05/2026

پنجاب حکومت نے نرسری سے بارہویں جماعت کا نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سی ای او پیکٹا کے مطابق پرائمری نصاب سے مختلف موضوعات کو کم کیا جائے گا، بچے سیکھنے کے بجائے رٹے لگا رہے ہیں، اس لیے نصاب تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا۔

پنجاب میں نرسری سے بارہویں جماعت کا نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، سی ای او پیکٹا کا کہنا ہے کہ نصاب سے مختلف موضوعات کو کم کیا جائے گا، نیا نصاب آئندہ سال سے نافذ نہیں ہوگا، وقت درکار ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی طرز پر نصاب بنائیں گے تاکہ طلبا بہتر طریقے سے پڑھ سکیں۔ محکمہ تعلیم کے مطابق پنجاب میں پرائمری سے 12 ویں تک بچے زیادہ پڑھ رہے ہیں، بچے سیکھنے کے بجائے رٹے لگا رہے ہیں، اس لیے نصاب تبدیلی کا فیصلہ کیا۔
رپورٹ ملک اختر جاوید لاہور

*ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اب ڈگریوں کی "آن لائن " ویریفکیشن کا عمل شروع کر دیا ہے-*
04/05/2026

*ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اب ڈگریوں کی "آن لائن " ویریفکیشن کا عمل شروع کر دیا ہے-*

اعلان داخلہانشاء اللہ تعالی 29 اپریل بروز بدھ فرسٹ ائیر کلاس کا آغاز
27/04/2026

اعلان داخلہ
انشاء اللہ تعالی
29 اپریل بروز بدھ فرسٹ ائیر کلاس کا آغاز

Address

Bait Mir Hazar Khan
Bet Mir Hazar Khan

Telephone

+923255012200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Science College Mir Hazar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share