Thal university bhakkar

Thal university bhakkar This is unofficial page of thall University bhakkar. Always available for any information ℹ️

Congratulations bhakkar walo.
16/05/2026

Congratulations bhakkar walo.

30/04/2026

Grand business gala 2k26

🏆 فخرِ کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ! 🏆یونیورسٹی کے intra departmental urdu debate competition میں کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ کے ہونہار طالب ...
28/04/2026

🏆 فخرِ کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ! 🏆
یونیورسٹی کے intra departmental urdu debate competition میں کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ کے ہونہار طالب علم * * نے حاصل کرکے ہمارے شعبے کا نام روشن کر دیا۔

یہ کامیابی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ہمارے طلبہ نہ صرف تعلیمی میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہیں بلکہ ہم نصابی سرگرمیوں میں بھی اپنی منفرد پہچان قائم کرتے ہیں۔
آپ کی یہ شاندار کامیابی ہمارے لیے باعثِ فخر، خوشی اور اعزاز ہے۔ دعا ہے کہ آپ اسی عزم، محنت اور لگن کے ساتھ کامیابیوں کی نئی داستانیں رقم کرتے رہیں۔
✨ کیمسٹری صرف ایک مضمون نہیں، بلکہ صلاحیتوں کی ایک دنیا ہے!

25/04/2026

Annual lunch coming soon 😁

╭═════ 🌏 ═════╮🌐BHAKKAR MEDIA🌐               NEWS         ╰═════ 🌏 ═════╯🚨•پنجاب حکومت نے محکمہ زراعت میں 5199 خالی پوسٹ...
22/04/2026

╭═════ 🌏 ═════╮
🌐BHAKKAR MEDIA🌐
NEWS
╰═════ 🌏 ═════╯
🚨•پنجاب حکومت نے محکمہ زراعت میں 5199 خالی پوسٹیں ختم کرنے کی باقاعدہ منظوری دی،

گریڈ 1 سے 16 تک کی مختلف آسامیاں شامل,

•پنجاب حکومت نے محکمہ جنگلات میں 753 خالی پوسٹیں ختم کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی،

گریڈ 1 سے 16 تک کی مختلف آسامیاں شامل
پنجاب حکومت نے محکمہ ایجوکیشن میں 30 ہزار 391 خالی پوسٹیں ختم کرنے کی باقاعدہ منظوری دی،

گریڈ 1 سے 16 تک کی مختلف آسامیاں شامل

•پنجاب حکومت نے محکمہ سپیشل ایجوکیشن میں 244 خالی پوسٹیں ختم کرنے کی باقاعدہ منظوری دی،

گریڈ 1 سے 16 تک کی مختلف آسامیاں شامل

•پنجاب حکومت نے محکمہ ہاؤسنگ اربن اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میں 727 خالی پوسٹیں ختم کرنے کی باقاعدہ منظوری دی،

گریڈ 1 سے 16 تک کی مختلف آسامیاں شامل.

•پنجاب حکومت نے محکمہ نہری نظام میں 1041 خالی پوسٹیں ختم کرنے کی باقاعدہ منظوری دی،

گریڈ 1 سے 12 تک کی مختلف آسامیاں شامل

18/04/2026

Just for fun don't take serious 😉

تھل یونیورسٹی بھکر، سرائے مہاجر کیمپس،🏫تھل یونیورسٹی سرائے مہاجر کیمپس کے لئے حکومت پنجاب نے 1.5 ارب روپے کی خطیر رقم مخ...
16/04/2026

تھل یونیورسٹی بھکر، سرائے مہاجر کیمپس،🏫

تھل یونیورسٹی سرائے مہاجر کیمپس کے لئے حکومت پنجاب نے 1.5 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کردی ہے۔ تھل یونیورسٹی سرائے مہاجر کیمپس جسکا رقبہ 236 ایکڑ پر محیط ہے جھنگ روڈ سرائے مہاجر پر واقع ہے۔ اسطرح پنجاب یونیورسٹی لاہور کے بعد سب سے زیادہ ایریا رکھنے والی یونیورسٹی شمار ہو گی۔ اس میں تقریباً 50 سے زائد مضامین میں تعلیم دی جائے گی۔ ایم فل اور پی ایچ ڈی تک کی سہولت میسّر ہو گی۔ زرعی کالج، ٹیکسٹائل کالج اور میڈیکل کالج کی سہولت بھی میسّر ہو گی۔
thaluniversity PunjabGovernment bhakkarcity

07/04/2026

Beauty of thal university bhakkar ❤️ 😍

important announcement ❤️
16/03/2026

important announcement ❤️

تھل سپرنگ فیسٹیول تھل یونیورسٹی بھکراوپننگ سرمنی روایتی شان و شوکت سے گھوڑوں اور اونٹوں کی ڈھول کی تھاپ پر رقص سے انعقاد...
02/02/2026

تھل سپرنگ فیسٹیول تھل یونیورسٹی بھکر

اوپننگ سرمنی روایتی شان و شوکت سے گھوڑوں اور اونٹوں کی ڈھول کی تھاپ پر رقص سے انعقاد پزیر ہوگی۔

جو تھل کی مٹی کی عظیم تاریخ اور ثقافت کی اصل تصویر پیش کرے گی۔
❤️

Address

Bhakkar

Telephone

+923211161391

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thal university bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share