TU Confessions

TU Confessions Privacy protected

05/02/2026

آج کافی عرصے بعد اس پیج کو آن کیا گیا ہے کیونکہ دل خون کے آنسو رو رہا ہے اور بہت افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ یہ یونیورسٹی کم اور کنجرخانہ زیادہ معلوم ہو رہا ہے
اگر کوئی والد یہ وڈیو دیکھے کہ ہم لوگ اتنی محنت مشقت کے بعد اپنی بچیوں کو تعلیم کے حصول کیلئے یونیورسٹی میں مہنگی فیس اور باقی اخراجات کے ساتھ بھیجتے ہیں اور یونی والے
بیغیرت اور کنجر لوگوں کو پروٹوکول دینے کے لئے لڑکیوں سے استقبال کروا رہے ہیں
یہ ہے آپ کی تعلیم؟
یہ شعور ہے؟
یہ سب کچھ آوارہ لونڈوں کا نام نہاد کھیل ہے خود کو مشہور کرنے کا بس اس لئے انھوں اس بےغیرتی کو ایونٹ اور انٹرٹینمنٹ کا نام دیا ہے
اب جو لوگ موجود نہیں تھے کچھ بھی کمنٹ کریں لیکن ہم جو اپنی آنکھوں سے دیکھ آئے ہیں کہ یہ کسی سینما اور تھیٹر کو ماحول تو ہوسکتا ہے کسی تعلیمی ادارہ کا نہیں.

18/05/2024

آخری ایام
یونیورسٹی میں آخری دنوں کے کے نام پر ہونے والی بے حیائی اور بے غیرتی کو روکنے کے لئے یونیورسٹی انتظامیہ کو کچھ اقدامات کرنے چاہئیں
پچھلے دو تین دنوں سے اس نام پر کافی ایسے سکینڈل دیکھنے کو ملے ہیں
اس حوالے سے ہمارے پاس کوئی وڈیو ثبوت تو نہیں ملا لیکن ہوٹل شہزاد کے مینیجر کے زبانی یہ بات سننے کو ملی ہے کہ پچھلے ایک ہفتے یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس نے انی مچا رکھی ہے جس کا وڈیو ثبوت بہت جلد ہمیں مل جائے گا
کچھ گھٹیا عاشق تو سٹیٹس اور سٹوریز پر سرعام مستورات کے ہاتھ پکڑ کے پین ی*ں کر رہے ہیں
خصوصاً جو سٹوڈنٹس فائنل ائیر میں ہیں انکے والدین اور بھائی اپنے چھوٹے بہن بھائیوں پر نظر رکھیں اور کسی غلط کاری کا حصہ نا بننے دیں
خدارا انہیں یونیورسٹی انتظامیہ کے رحم و کرم پر نا چھوڑیں 🙏🙏

03/05/2024

لڑکیوں کے سامنے ایسی حرکتیں کرنے والے Pimp بہت خاص قسم کی لانتیں Deserve کرتے ہیں.

29/04/2024

ضلع بھکر دن بدن (بچے گُھٹ) لوگوں کی کمی کا شکار ہوتا جا رہا ہے جس کے سبب ایسے چکنے بچے خود تکلیف کر ک مارکیٹ میں آ کر وفا اور بے وفاؤں کے بارے میں بتا رہے ہیں تاکہ قریبی اضلاع کے بچے کپ لوگوں کا رجحان انکی طرف بڑھے۔
ان کی اس تکلیف کا اندازہ لگاتے ہوئے ہم نے بھی انکی اس دلی خواہش کو آگے بڑھانے کے لئے پوسٹ کردی ہے آپ بھی اس کار خیر میں حصہ ملانے کے لئے وڈیو کو شیئر کرتے جائیں

27/04/2024

اکھے اے کھسریک کل مجرے توں بعد کہیں ٹوپی دے پچھوں ہک بئے کوں کٹیندے رہے ھن تے ہک بئے نوں چنگا ڈلا ہنے
ہک تاں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اچ بانہہ بھنائی پی ھائی
مزید انفارمیشن ہے کہندے کول تاں علم اچ اضافہ کرے

ایں لغور کوں اج کنہاں چھوریں یونی اج تھپاں مکیں ماریاں ہن سنڑونڑ ہے جو کیہں بئے ڈیپارٹمنٹ دی کلاس اچ گیا ہے تے انہاں نپ ...
26/03/2024

ایں لغور کوں اج کنہاں چھوریں یونی اج تھپاں مکیں ماریاں ہن سنڑونڑ ہے جو کیہں بئے ڈیپارٹمنٹ دی کلاس اچ گیا ہے تے انہاں نپ کے دھوتا ہے چنگا.
کیہں نوں کوئی اتا پتا ہے تاں ساڈی سمجھ اچ اضافہ کروں چا جو کیہڑا رولا ہائی

ناں لالا چنتا نا کر نئی آنا تیڈا ناں...                             تیڈا پیغام اپڑ گیا ہے ہنڑ ائی نا دھاوے تاں میں کجھ ن...
20/02/2024

ناں لالا چنتا نا کر نئی آنا تیڈا ناں...
تیڈا پیغام اپڑ گیا ہے ہنڑ ائی نا دھاوے تاں میں کجھ ناں کر سگدا 😁

19/02/2024

بزدلانہ سوچ

ہماری یونی کا ہمیشہ سے یہی مسئلہ چلتا آ رہا کہ جو چیزیں روکنے کی ہوتی ہیں انکو نہیں دیکھا جاتا اور جو نارمل چل رہی ہوتی ان پہ پابندیاں شروع کردی جاتی ہیں
یہ یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس ہیں سمجھدار ہیں کوئی پرائمری سکول کے بچے نہیں جن پر پابندی لگائی جا رہی ہے اور پاکستان کی کسی بھی یونیورسٹی میں اس طرح کے رولز نہیں نا کہیں پ موبائل فون پر پابندی ہے اور نا کپلز پر۔
پتا نہیں انکو کس نے کہہ دیا کہ ایسا کرنے سے حالات ٹھیک ہونگے
اور اگر آپ سچ میں ایسے کاموں کو روکنا چاہتے ہیں تو کبھی جمعہ کو Emigos یا Frichicks کا چکر لگا لیا کریں آپکو سمجھ آ جائے گی کہ کونسے کام روکنے والے ہیں اور ہم کیا پالیسیاں بنا رہے ہیں یا پھر ایسے ریسٹورنٹس یا فاسٹ فوڈ پوائنٹ پر سختی کروائی جا سکتی ہے
اور ایسے ویڈیوز بنانے سے نا کچھ پہلے ہوا ہے اور نا ہوگا اور ہم وڈیوز بھی بنائیں گے

13/01/2024

چھوریں دے پچھوں ڈلیچنڑ آلے نینگر

تھل یونیورسٹی کے اوباش لونڈوں کا آپس میں جھگڑا جو کہ دو مستورات کی وجہ سے ہوا جس میں دونوں طرفین کے حامی گروہ در گروہ شامل ہوتے گئے
پیپر سے کچھ دیر پہلے دو حسین و جمیل لڑکیوں کے درمیان کرسی کی وجہ سے لڑائی ہوگئی اور ان کے عاشقان کو خبر ہونے کے بعد جنگل کی آگ کی طرح پھیلتی چلی گئی اور کلاس روم میں استاد کے سامنے ہاتھاپائی شروع ہوئی اور لائبریری کے سامنے سے گزرتی ہوئی بلڈنگ کے سامنے روڈ پر اپنے جلوے دکھاتی ہوئی ایڈمن بلاک تک گالم گلوچ کا سلسلہ جاری رہا اور خفیہ زرائع کے مطابق مغل چوک پر کھیل فائرنگ سے ختم ہوتا دکھائی دیا.

مزید تازہ ترین صورتحال سے کل آگاہ کیا جائے گا شکریہ۔۔۔۔

28/12/2023

میری کنفیشن ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (passout) کے ایک ایسے لڑکے کیلئے ہے جسے کوئی بھی منہ نہیں لگاتا تھا لیکن وہ مجھے بہت اچھا لگتا تھا۔ بہت ہی معصوم تھا بیچارہ۔
میں اسے اکثر لڑکیوں کے پیچھے بھاگتا ہوا دیکھتی تھی
یونیورسٹی میں اسے کلاسس سے زیادہ لڑکیوں کے پیچھے بھاگنا اچھا لگتا تھا پتا نئی اب بے چارے کے دن کیسے گزر رہے ہوں گے 😁
پتا نہیں ایسا کون سا مسئلہ تھا کہ یونیورسٹی کی بدقسمت دیواروں نے کبھی اس کے ساتھ لڑکی نا دیکھی.

اور جب سے ادھر سے ڈگری لے ک گیا پھر ادھر مڑ کر نہیں آیا پتا نہیں زندہ بھی یا پھر اسی ٹینشن میں مر نہیں گیا 😆
کوئی جانتا ہے اسے تو خیر کی خبر سنائے کہ کہاں ہے

15/12/2023

Confession for Hadiqa Ayub(Education department)

اچانک فیس بک نے people you may know کے suggested friends میں تمہاری تصویر کو میرے سامنے لا کھڑا کیا..پہلے سے تم اب کافی بڑی ہو گئی ہو اور بہت خوبصورت بھی.

نام کی وجہ سے پہچاننے میں تھوڑی پرابلم ہوئی شاید یہ سر نیم تمہارے شوہر کا هے...

میں نے جلدی سے تمہاری وال کو کھنگال مارا تمہاری کچھ فوٹوز، کچھ تمہارے شوہر کے ساتھ تصاویر، اور کچھ تمہارے ایک سال کے بچے کی تصاویر اس کے علاوہ مجھے کچھ نہیں دکھا.
اور میاں جی کی تصاویر کو میں بڑے غور سے دیکھتا رہا اور یہی سوچتا رہا کہ پتا نہیں ہمیں یہ سزا کونسے گناہوں کی وجہ سے مل رہی ہے
اور پھر Bio میں "Perfect Housewife " لکھا دیکھا تو مجھے وہ آپکے خواب یاد جن کا زکر آپ نے کلاس کے ایک سیمینار میں بھی کیا تھا 🥹

یہ کیا ہے؟ مجھے آج بھی یاد ہے جب روز یونیورسٹی میں صبح ہم ایک دوسرے کو دیکھا کرتے تھے. جب بھی ہماری نظریں ٹکراتی ہم مسکرا کر سر جھکا لیا کرتے تھے. میں اس وقت روز گھر سے قسم کھا کر نکلتا تھا کہ آج اظہار کر کے ہی آؤں گا اپنی محبت کا، پر تم کو دیکھتے ہی ساری ہمت نہ جانے کہاں چلی جاتی تھی.

ایک روز میں دس کے نوٹ پر نمبر لکھ کر آپ کی طرف پھینکنا اور اگلے دو دن تو میں ڈر کے مارے یونی ہی نہیں گیا. جب گیا تو تم میرے پاس آئی اور بولی کہ تمہیں یہ سب بالکل پسند نہیں تم کچھ بننا چاہتی ہو، لائف میں کچھ اپنے لئے کرنا چاہتی ہو اور تم نے وہ دس کا نوٹ میری طرف پھینک دیا تھا.

آج ایک "Perfect Housewife " پڑھ کر میں تم سے پوچھنا چاہتا ہوں کیا یہی تھا جو تم اس وقت بننا چاہتی تھی؟ اور اگر ہاں، تو کیا میرے ساتھ رہ کر نہیں بن سکتی تھی؟

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TU Confessions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share