21/05/2026
آخری ورکنگ ڈے اور گرمیوں کی تین مہینوں کی لمبی چھٹیاں
کلاس ون کے طلباء کی لی گئی تصاویر جنہیں SMP SED پہ اپلوڈ کرنا تھا
تصاویر اتنی پیاری تھیں اس لیے سکول پیج پر شئیر کر دیں کونسی تصویر اپکو منفرد لگی اس پہ کمنٹ لازمی کریں
نوٹ: والدین سے ایک گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو سکول چھٹیوں میں یا تو خود پڑھائیں یا انہیں لازمی ٹیوشن رکھوائیں تاکہ تعلیمی نقصان نہ ہو اور بچوں کی تعلیم سے دلچسپی برقرار رہے
#