UOS-Campus Confessions

UOS-Campus Confessions UOS SCB News
Confessions
Fun and Entertainment
Masti Halla Gullah

Wait😳I have something For You!👇
28/11/2021

Wait😳
I have something For You!👇

19/11/2021
03/11/2021


😭😭

15/10/2021

پیارے بچو😍
ویلکم ٹو یونیورسٹی💐
آپکی خدمت میں ایک بار پھر ہم حاظر ہیں کنفیشنز کے ساتھ۔
ہمارا پیغام: محبت کیجئے۔۔ بے غیرتی نہیں

28/06/2021

03/06/2021

بھکر:سرگودھا یونیورسٹی سب کیمپس طالبہ کو ہراساں کیئے جانے کے معروف مقدمہ کا فیصلہ

بھکر:سول جج عاطف رشید نیازی نے اسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ساجد اقبال کو مقدمہ میں بری کردیا

بھکر:بری ہونے والے ملزم ڈاکٹر ساجد اقبال کی جانب سے ملک محمد اسلم ایڈوکیٹ نے مقدمہ کی پیروی کی

بھکر:طالبہ شانزہ کومل کی ویڈیو 2019 میں سوشل میڈیا پر وائر ہوئی تھی

بھکر:ویڈیو میں طالبہ نےٹیچر ڈاکٹر ساجد اقبال پر جنسی طور پر ہراساں کیئے جانے کا الزام عائد کیا تھا

بھکر :ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ڈاکٹر ساجد کے خلاف چھ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا

بھکر:14 فروری 2019 کو درج ہونے والے مقدمہ میں ڈاکٹر ساجد اقبال کو زیر حراست بھی رکھا گیا

بھکر: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس مقدمہ نے قومی اور عالمی میڈیا پر بھی شہرت حاصل کی

بھکر:سرگودھا یونیورسٹی نے معاملہ سامنے آنے پر ڈاکٹر ساجد اقبال کو ملازمت سے برخاست کر دیا تھا

بھکر:دو سال سے زائد عرصہ تک مقدمہ مقامی عدالت میں زیر سماعت رہا طالبہ کوئی ثبوت پیش نا کر سکی

بھکر: عدالت نے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ڈاکٹر ساجد اقبال کو مقدمہ میں بری کردیا ہے

Prayers request for the health of Doctor Sajid Iqbal Sb due to continues use of BP medicine he is suffering from kidney dialysis 😥
One fake allegation has ruined the life of a Professor...

Mention
13/04/2021

Mention

12/02/2021

From a Girl....

Aik to na yah hmare uni may 2 takyy k kuty bhtt majood hain ..Aik to shklain mnhos oper say hrktiann kutoo say bhi ghtiyaa😫😫😪
GHAR JIN K VALUE NHI HOTI WOH a k girls k samny shokhy ban rhy hoty hain ..bcharo nay phli dfaa ldkiyan dekhi hoti hain ...UQAT HI BHOOL JATY APNI...
Izat do batt kar lo sarr pay chadd jaty ...Abyy samjhty kiua ho khud ko.
Aur thrak pan may to B.COM.ECONOMIC .BBA top list hain bhaiiii..
Economics ka cr ghar bathy help kar deta 🤣🤣 B.COM ka Cr wasy hi nshaee hay woh wasy hi kese ko nhi chodta 😴😴BBA walaa woh sab ka bapp ..
Is dep may asy asy kutyy pain jain gain. Degree mily na milyy thrk may top karin gain.
Cr ban k faidaa uthany walo 🤣🤣😶😑ptaa na wasy to monh lgana nhi kese nay ..Abyyyy salooo kuch to khiyal kar liyaa karoo ..
GLTI KAR DE is uni may admission lay liyaa ...ptaa nhi tha na yhan asy kutyy majood ho..Agrr tum sab ko aur kuto k sath khdaa kiya jay kuty bhi tumhare hrktain sun k thokyy gain tum logo payy.
Lant ho tum sab pay ldki dekhi nhi aur paddd k pechyyy..
Lakh k lant ho bayshrmoo ..
A girl of unknown dep ....

Land has been allotted to HED Punjab for Thal University Bhakkar.Congratulations
09/02/2021

Land has been allotted to HED Punjab for Thal University Bhakkar.
Congratulations

ہزاروں سال دیدہ ور اپنی بے علمی پہ روتا ہےبڑی مشکل سے ہوتی ہے چمن میں کوئی نرگس پیدا
31/12/2020

ہزاروں سال دیدہ ور اپنی بے علمی پہ روتا ہے
بڑی مشکل سے ہوتی ہے چمن میں کوئی نرگس پیدا

قابل غورگرم پانیوں تک رسائی کے لئیے روس نے افغانستان پر قبضہ کیا۔ ناکام ھوا اور بالآخر ٹکڑے ٹکڑے ھو گیا۔ لہٰذا یہاں جس ق...
09/12/2020

قابل غور
گرم پانیوں تک رسائی کے لئیے روس نے افغانستان پر قبضہ کیا۔ ناکام ھوا اور بالآخر ٹکڑے ٹکڑے ھو گیا۔

لہٰذا یہاں جس قوم یا فرد کی گرم پانی تک رسائی ھے وہ شاہ نصیب ہے ۔

آئیے اور جناب سیدی Edwin Rodd کے لئیے دعائے خیر کریں جنہوں نے گیزر ایجاد کیا اور ہمیں "پلیز آج نہیں ، بہت ٹھنڈ ہے " جیسے بہانے بازیوں سے نجات دی ۔😁😁

دنیا بھر کے شادی زدہ جوڑے آپ سرکار کے لیے دعاگو رہتے ہیں.
آپ پر اللہ کی کروڑوں رحمتیں ھوں ۔۔!!

06/12/2020

‏تم جس کے لیے چرس پی رہے ہو
وہ کسی اور کیلئے اچار کھا رہی ہے۔

Address

Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UOS-Campus Confessions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share