27/09/2021
السلام علیکم
گورنمنٹ ڈگری کالج ڈگر بونیر نے بی ایس 4 سالہ ڈگری سیشن 2021۔22 کے لئے داخلوں ( برائے طلبہ و طالبات ) کا اعلان کیا ہے
داخلوں کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوا ہے ۔ اور آخری تاریخ 11 اکتوبر 2021 ہے ۔
گورنمنٹ ڈگری کالج ڈگر میں کل 12 ڈیپارٹمنٹ ہے آپ کسی بھی ڈیپارٹمنٹ میں اپلائی کر سکتے ہیں ۔
یاد رہے کہ صوبے کے تمام سرکاری کالجز کے داخلے آنلائن ہے تو آپ HEC کے آفیشل ویب سائٹ پر جاکر داخلہ کرسکتے ہیں۔
Online Admission Link: http://admission.hed.gkp.pk
نوٹ :- حکومت پاکستان نے داخلوں کے لیے کووڈ 19 ویکسینیشن کو لازمی قرار دیا ہے اس لیے جن طلبہ نے کووڈ 19 ویکسین ابھی تک نہیں لگائی وہ فوراً ویکسین لگائے