01/05/2026
آج یومِ مزدور کے موقع پر ہم اُن تمام محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو اپنی محنت، ایمانداری اور لگن سے اس معاشرے کو مضبوط بناتے ہیں۔
سالار پبلک اسکول اینڈ کالج ہر مزدور، محنت کش، استاد، ملازم اور کارکن کی عزت کو سلام پیش کرتا ہے۔
"محنت وہ چراغ ہے جو انسان کی زندگی کو روشن بناتا ہے۔"
تمام محنت کشوں کو یومِ مزدور مبارک۔