MãHí Wrïtês

MãHí Wrïtês Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MãHí Wrïtês, College & University, Burewala.

چھوٹی عید پر جو سوٹ اس نے میرے ساتھ میچنگ کر کے پہنا تھا جب وہ اس سوٹ کو اس سال گرمیوں میں دوبارہ نکالے گی تو کیا وہ مجھ...
05/01/2024

چھوٹی عید پر جو سوٹ اس نے میرے ساتھ میچنگ کر کے پہنا تھا جب وہ اس سوٹ کو اس سال گرمیوں میں دوبارہ نکالے گی تو کیا وہ مجھے یاد کرے گی؟کرے گی نا؟؟😥

04/01/2024

تُم بڑے شہر کے باسی ہو تُمہیں کیا معلوم
گاؤں کے لوگ جُدائی میں اُجڑ جاتے ہیں💫

06/04/2022

ڈال کر عشق تیرا شاپر میں ہم
بہت دور پھینک آئے ہیں 💔😭

06/04/2022

‏قدم قدم پہ نئے لوگ منتظرہیں مگرہم ایک شخص کو دل سے لگائے پھرتے ہیں.

29/03/2022

Posts like b krdia kro sb yr, tb hi zayda posts share kraingy

‏آئینہ ٹوٹ بھی تو سکتا ہےتمہیں سنورتے ہوئے ڈر نہیں لگتا ؟
29/03/2022

‏آئینہ ٹوٹ بھی تو سکتا ہے
تمہیں سنورتے ہوئے ڈر نہیں لگتا ؟

اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا،مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا....!!لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم،کچھ نگ...
25/03/2022

اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا،
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا....!!
لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم،
کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا.....!!
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو،
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا......!!
تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ کو،
میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا......!!
دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں،
میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا.....!!

25/02/2022

ہمارے رائگاں جانے کا سوگ اپنی جگہ
ستم تو یہ ہے کوئی ہاتھ تھام لے گا ترا💔🙂

06/02/2022

‏مجھ کو ہر دکھ عــــــــزیز تر ہوتا
تُم اگر______درد آشــــــــــنا ہوتے

06/02/2022

‏لازم تھا گزرنا زندگی سے...
بِن زہر پیئے گزارا کب تھا

06/02/2022

فاصلے اہمیت نہیں رکھتے,,♡
♡اگر تعلق مخلص ہوں •

06/02/2022

"_تمہارے ہوتے ہوئے غیر کا دلاسا ہے
تمہیں پتا ہے یہ کتنا بڑا طمانچہ ہے _" 💔🥀

Address

Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MãHí Wrïtês posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share