Voice Of UAF Burewala Campus

Voice Of UAF Burewala Campus All About of UAF is On our page...

شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔
السلام و علیکم ! یہ پیج جس کا نام وائس آف یو ۔اے۔ایف رکھا ہے۔ اس پیج میں تمام سٹوڈنٹس کو ہمارے کیمپس کے بارے ، ایڈمیشن کے بارے میں، کلاسز کے بارے میں، سٹوڈنٹس کے بارے میں، ٹیچرز کے بارے میں، سٹڈی ریلیٹڈ ، اور کر نٹ صورتحال کے متعلق ، جنرل نالج ، سکالر شپس انفارمیشن ملکی و غیر ملکی، ایچ۔ای۔سی کی نیو پالیسز کے بارے میں، وزیر تعلیم کے بارے

میں اور دنیا جہاں کی دلچسپ پوسٹس دیکھنے کو ملے گی۔ بس آپ لوگ پیج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اس پیج کو وزٹ کرتے رہیں۔ جزاک اللہ

UNIVERSITY OF AGRICULTURE FAISALABAD AND ITS SUB CAMPUSES UNDERGRADUATE ADMISSIONS 2025-261st Open merit list has  start...
19/08/2025

UNIVERSITY OF AGRICULTURE FAISALABAD AND ITS SUB CAMPUSES

UNDERGRADUATE ADMISSIONS 2025-26

1st Open merit list has started to display

*visit website and findout you name*
https://web.uaf.edu.pk/Downloads/MeritListsView

*After seeing that go to portal get voucher*
http://admissions.uaf.edu.pk/

🔸 Visit bank pay fee
🔸Get all documents
🔸Visit university
*🔸 Last date for Selected Students of 1st list*
`22 August 2025`
Complete your admission before last date

For more details
Join our Whatsapp community

https://chat.whatsapp.com/BtSQ7pAQRyW8OzIR4WkM7c?mode=ac_t




Voice Of UAF Burewala Campus 🎗️

بی ایڈ (1.5سالہ )پروگرام میں داخلہ شروع ہے۔اپلائی کی آخری تاریخ 18 ستمبر 2025 ہے۔    Voice Of UAF Burewala Campus 🎗️
18/08/2025

بی ایڈ (1.5سالہ )پروگرام میں داخلہ شروع ہے۔اپلائی کی آخری تاریخ 18 ستمبر 2025 ہے۔





Voice Of UAF Burewala Campus 🎗️

*📢 ANNOUNCEMENT*  *UNIVERSITY OF AGRICULTURE FAISALABAD & SUB CAMPUSES*  *UNDERGRADUATE ADMISSIONS 2025-26*📝 *Students w...
12/08/2025

*📢 ANNOUNCEMENT*
*UNIVERSITY OF AGRICULTURE FAISALABAD & SUB CAMPUSES*
*UNDERGRADUATE ADMISSIONS 2025-26*

📝 *Students with low merit* or those who *wish to apply in Evening/Self Finance* programs are advised to *submit the Self Finance Fee Voucher*.

📅 *Last Date to Apply for Self Finance: 01-09-2025*

🔖 Don’t miss the deadline!

For more updates join our Whatsapp community

https://chat.whatsapp.com/BtSQ7pAQRyW8OzIR4WkM7c?mode=ac_t





Voice Of UAF Burewala Campus 🎗️

ڈاکٹر رانا سلیم صاحب کے والد صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین Rana Muhammad Saleem
21/07/2025

ڈاکٹر رانا سلیم صاحب کے والد صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے

اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین

Rana Muhammad Saleem

ہم جناب محترم پرنسپل کیمپس پروفیسر ڈاکٹر ساجد ندیم صاحب کے شکر گزار ہیں کہ آج انہوں نے انٹری ٹیسٹ میں آنے والے طلبہ و طا...
13/07/2025

ہم جناب محترم پرنسپل کیمپس
پروفیسر ڈاکٹر ساجد ندیم صاحب کے شکر گزار ہیں کہ آج انہوں نے انٹری ٹیسٹ میں آنے والے طلبہ و طالبات کیلئے ٹھنڈے پانی اور والدین کیلئے بیٹھنے کو چھاؤں میں کرسیاں لگا کر مناسب انتظامات کیے
انکے شہر بورے والا تا جامعہ فری بس سروس مہیا کی

بہت شاندار عمل

جامعہ زرعیہ فیصل آباد سب کیمپس بورے والا میں داخلہ کے متعلق کسی قسم کی معلومات کیلئے ہمارا واٹس ایپ کمیونٹی گروپ جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/BtSQ7pAQRyW8OzIR4WkM7c?mode=ac_c




Voice Of UAF Burewala Campus 🎗️

*ثابت قدم رہا وہ شہنشاہِ کربلا*  *ظلمت کے سامنے بھی نہ جھکایا سر ذرا*The 10th of Muharram marks a powerful symbol of cou...
06/07/2025

*ثابت قدم رہا وہ شہنشاہِ کربلا*

*ظلمت کے سامنے بھی نہ جھکایا سر ذرا*

The 10th of Muharram marks a powerful symbol of courage, sacrifice, and resistance against tyranny. HAZRAT IMAM HUSSAIN (RA) chose martyrdom over submission, refusing to bow before an oppressive ruler who brought suffering to the people. His stand remains a timeless reminder of standing for justice, even when the cost is life itself ❤️





Voice Of UAF Burewala Campus

30/06/2025

🎓 Important Announcement – Extension of Registration Date 📢

For the convenience of aspiring candidates, the last date for registration for the First Entry Test (Undergraduate Admissions 2025–26) has been extended up to July 4, 2025 (Friday).

Don't miss this opportunity to secure your future at University of Agriculture, Faisalabad – Pakistan’s top-ranked Agricultural University!





Voice Of UAF Burewala Campus 🎗️

University of Agriculture Faisalabad sub campus Burewala آج سے داخلہ/ انٹری ٹیسٹ کیلئے پورٹل اوپن کردیا گیا ہے*30/06/202...
16/06/2025

University of Agriculture Faisalabad sub campus Burewala
آج سے داخلہ/ انٹری ٹیسٹ کیلئے پورٹل اوپن کردیا گیا ہے
*30/06/2025*_آخری تاریخ

اپلائی کرنے کیلئے درج ذیل لنک اوپن کریں

https://web.uaf.edu.pk

سب سے اہم بات داخلہ سو فیصد میرٹ پر ہوگا
آپ سے کوئی بھی کسی قسم کی سوائے انٹری ٹیسٹ کیلئے اور اسکے بعد داخلہ ہونے کی صورت میں فیس کے علاوہ رقم/پیسوں کا مطالبہ نہیں کرسکتا
محتاط رہیں

آپ نے خود ٹیسٹ پاس کرنا اور اسکی ہی بنیاد پر داخلہ ہوگا
ٹیسٹ کی تیاری کیلئے سابقہ ٹیسٹ پیپر بھی کارآمد ہوسکتے ہیں
مزید کسی معلومات کیلئے ہماری واٹس ایپ کمیونٹی جوائن کریں

https://chat.whatsapp.com/LL6wOIbr5B64C88jJ078cJ




Voice Of UAF Burewala Campus

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ🩵یوم حج 1446ءاللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے والدین کے سا...
05/06/2025

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ🩵

یوم حج 1446ء

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے والدین کے ساتھ یہ سعادت نصیب کرے آمین ثم آمین ❣️🎗️





💜

Voice Of UAF Burewala Campus ✨

*♨️University of Agriculture Faisalabad Admissions 2025**آپ کو یقین تو شاید نہ آئے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایک پاکستانی یون...
04/06/2025

*♨️University of Agriculture Faisalabad Admissions 2025*

*آپ کو یقین تو شاید نہ آئے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایک پاکستانی یونیورسٹی نے تعلیم کے میدان میں آکسفورڈ جیسی عالمی شہرت یافتہ یونیورسٹی کو بھی پیچھے چھوڑا ہے۔ جی ہاں! یہ ہم نہیں بلکہ بین الاقوامی رینکنگز کہتی ہیں۔*

*یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد نے زراعت کی تعلیم میں کئی بار آکسفورڈ یونیورسٹی سے بہتر رینکنگ حاصل کی ہے، جو پاکستان کے لیے ایک قابلِ فخر حقیقت ہے. یہی نہیں، UAF پاکستان میں نہ صرف زرعی تعلیم بلکہ بایولوجیکل سائنسز، بایوٹیکنالوجی، مائیکروبیالوجی، فوڈ سائنس، نیوٹریشن اور متعلقہ شعبہ جات میں بھی نمبر 1 یونیورسٹی مانی جاتی ہے۔ یہاں تعلیم کا معیار، تحقیق کی گہرائی، اور طلباء کے لیے مواقع ہر پہلو سے بین الاقوامی سطح کے ہیں۔ اگر آپ ایک ایسی یونیورسٹی کی تلاش میں ہیں جو عالمی معیار کی تعلیم کے ساتھ کم فیس، زیادہ وظائف، اور روشن مستقبل دے، تو UAF آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔*

💫 *یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد میں انڈرگریجویٹ داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن جاری ہے۔*

⭕ `Entry Test Schedule for Undergraduate Admissions 2025`

*1st Entry Test:*
`Registration:` 02 June to 30 June, 2025
`Entry Test:` 13 July, 2025

*2nd Entry Test:*
`Registration:` 14 July to 28 July, 2025
`Entry Test:` 03 August, 2025

*⬅️ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 جون 2025 ہے، جبکہ انٹری ٹیسٹ 13 جولائی 2025 کو منعقد ہوگا۔*

*اگر آپ زراعت، بایولوجیکل سائنسز یا جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں، تو یہ پاکستان کی سب سے معتبر پبلک سیکٹر یونیورسٹی میں داخلہ لینے کا سنہری موقع ہے۔*

*یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کا شمار نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کی ممتاز جامعات میں ہوتا ہے۔ بین الاقوامی رینکنگز کے مطابق، زراعت کے شعبے میں یہ یونیورسٹی دنیا میں 64 ویں اور پاکستان میں پہلی پوزیشن پر ہے، جب کہ بایولوجیکل سائنسز میں اسے عالمی سطح پر 792 ویں اور قومی سطح پر صفِ اول میں شمار کیا جاتا ہے۔*

*⬅️ تعلیمی میرٹ* کی بات کی جائے تو یہاں
* بایو سائنسز جیسے فارمیسی، مائیکروبیالوجی، فوڈ سائنس، نیوٹریشن، بایوانفارمیٹکس وغیرہ میں میرٹ کی حد 72٪ سے 90٪ کے درمیان رہی۔
* کمپیوٹر سائنس اور آئی ٹی جیسے پروگرامز میں میرٹ 75٪ سے 81٪ تک گیا۔
* بزنس ایڈمنسٹریشن، اکنامکس اور سوشیالوجی جیسے سوشل سائنس پروگرامز میں میرٹ عمومی طور پر 40٪ سے 69٪ کے درمیان رہا۔
* زراعت اور ویٹرنری سائنس جیسے مخصوص شعبوں میں میرٹ 52٪ سے 90٪ کے درمیان رہا، جو ان کی مقبولیت اور اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔
*تمام پروگرامز کا لاسٹ میرٹ اس لنک پر موجود ہے، اپنے مطلوبہ پروگرام میں اپلائی کرنے سے پہلے میرٹ ضرور چیک کریں*

🔴 *FEE STRUCTURE*
*UAF میں فیس اسٹرکچر دیگر پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے مقابلے میں اب بھی کافی مناسب ہے، تاہم اصل فیس کا انحصار پروگرام کی نوعیت پر ہوتا ہے۔ عام طور پر انڈرگریجویٹ پروگرامز کی فی سمیسٹر فیس تقریباً 40,000 روپے سے لے کر 1,10,000 روپے تک ہوتی ہے۔ انجینئرنگ، ویٹرنری، اور آئی ٹی جیسے جدید شعبہ جات میں فیس نسبتاً زیادہ ہے، جبکہ زرعی اور سوشل سائنسز جیسے پروگرامز میں فیس کم ہوتی ہے۔*

`تمام پروگرامز کا فیس سٹرکچر اس پیج پر موجود ہے`

💫 *Scholarship availability*
مزید یہ کہ UAF میں درجنوں سرکاری و نجی اسکالرشپس دستیاب ہیں، جن میں HEC، PEEF، USAID، اور مختلف پرائیویٹ اداروں کی اسکالرشپس شامل ہیں۔ ہر سال سینکڑوں طلباء ان اسکالرشپس سے فائدہ اٹھاتے ہیں، جس سے مالی بوجھ کم ہوتا ہے اور ہونہار طلبہ کے لیے تعلیم کے دروازے کھلتے ہیں۔

اگر آپ ایک معیاری اور قابلِ اعتماد تعلیمی ادارے کی تلاش میں ہیں جو آپ کو عالمی سطح کی تعلیم، تحقیق اور مواقع فراہم کرے، تو UAF آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ ابھی رجسٹریشن کروائیں، اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی طرف پہلا قدم اٹھائیں۔

*یاد رکھیں، کیریئر کا انتخاب صرف شہرت یا تنخواہ دیکھ کر نہ کریں، بلکہ اپنے اندرونی رجحانات (aptitude) اور خوبیوں (qualities) کو پہچان کر کریں۔ وہی فیلڈ آپ کے لیے کامیاب ثابت ہوگی جو آپ کی صلاحیتوں اور دلچسپیوں کے مطابق ہو۔





Voice Of UAF Burewala Campus ✨🎗️

Happy birthday dear sir 🎊 🎉 🎊 🎉 Another year older, but still young at heart! Happy birthday, teacher!" teachers are kno...
29/05/2025

Happy birthday dear sir 🎊 🎉 🎊 🎉
Another year older, but still young at heart! Happy birthday, teacher!"
teachers are known to be smart, kind, and awesome. Celebrate your birthday accordingly.....!!!🫣😉
You're the teacher who's always on top of things.😍🤩🥳

Happy birthday, and may your day be as awesome as you are!"💜

Again Happy birthday Ustad g ❣️❣️





Voice Of UAF Burewala Campus ✨🙂

Address

7-km Chichawatni Road
Burewala

Telephone

+923457101157

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of UAF Burewala Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share