30/04/2026
الحمدللہ 🇹🇷
محمد عاطف بحفاظت استنبول ترکی پہنچ گئے۔
یہ ایک نئے سفر کا آغاز ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان کے اس تعلیمی و پیشہ ورانہ سفر میں آسانیاں پیدا فرمائے اور انہیں کامیابیوں سے نوازے۔ 🤲
ہم ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔