Main our meri poetry

Main our meri poetry Main our meri poetry

میں نے دروازے پہ تالا بھی لگا کر دیکھا ہے،،غمَ__ مگر پھر بھی سمجھ جاتے ہیں کہ میں! گھر ہوں ،،...
21/08/2022

میں نے دروازے پہ تالا بھی لگا کر دیکھا ہے،،

غمَ__ مگر پھر بھی سمجھ جاتے ہیں کہ میں! گھر ہوں ،،...

تو محبت سے کوئی چال تو چلہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے❤️
03/08/2022

تو محبت سے کوئی چال تو چل
ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے❤️

محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی_ناراضگی کے نام پر لاڈ ہوتے ہیں__لاڈ پورے ہو جائیں تو مان بڑھ جاتا ہے اور محبت بھی_
02/08/2022

محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی_ناراضگی کے نام پر لاڈ ہوتے ہیں__

لاڈ پورے ہو جائیں تو مان بڑھ جاتا ہے اور محبت بھی_

کالے جوڑے پہ ہی موقوف نہیں ہیں جلوے😇 سفید پہن لیں توبھی کمال لگتے ہیں 🥰🙈 #
02/08/2022

کالے جوڑے پہ ہی موقوف نہیں ہیں جلوے😇

سفید پہن لیں توبھی کمال لگتے ہیں 🥰🙈
#

💕میں نے ایک عرصہ___ تجھے ورد میں رکھا ہے🥀🌹 میرے ہونٹوں پر___ تیرے نام کے چھالے ہیں❣
02/08/2022

💕میں نے ایک عرصہ___ تجھے ورد میں رکھا ہے🥀

🌹 میرے ہونٹوں پر___ تیرے نام کے چھالے ہیں❣

سوچو اگر بک گئی گاڑیاں جو میسر ہیں,, رکشہ پہ بیٹھی ھوئی تم کیسی لگو گی,,,
01/08/2022

سوچو اگر بک گئی گاڑیاں جو میسر ہیں,,
رکشہ پہ بیٹھی ھوئی تم کیسی لگو گی,,,

01/08/2022

اداسیوں کا اگر یہ موسم ۔۔۔۔!!!
ٹھہر گیا تو غضب کرے گا۔۔۔۔!!!!!

01/08/2022

Address

Nagri
Chakwal

Telephone

+923466047083

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Main our meri poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Main our meri poetry:

Share