AIOU Regional Office Chakwal

AIOU Regional Office Chakwal Education

>>> 𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐀𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭
12/05/2025

>>> 𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐀𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭

لاہور/اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامزکے داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ کا شیڈ...
17/02/2025

لاہور/اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامزکے داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق فیکلٹی آف ایجوکیشن کے ٹیسٹ 24 فروری کو سوشل سائنسز کے ٹیسٹ 25 فروری، کلیہ عربی و علومہ اسلامیہ کے 26فروری اور فیکلٹی آف سائنسز کے انٹری ٹیسٹ 27فروی کو منعقد ہوں گے۔

انٹری ٹیسٹ اسلام آباد میں یونیورسٹی ( Allama Iqbal Open University) کے مین کیمپس سمیت گلگت بلتستان، ملتان، کراچی اور ملتان ریجنز میں بیک وقت صبح 9بجے منعقد ہوں گے، طلبہ اپنی مرضی اور سہولت کے مطابق اِن میں سے کسی بھی سینٹر میں انٹری ٹیسٹ دے سکتے ہیں۔واضح رہے کہ اِن پروگرامز کے داخلے 17فروری تک جاری رہیں گے۔ داخلہ فارم اور پراسپکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں، اپلائی صرف اور صرف آن لائن موڈ کے تحت کیا جاسکتا ہے۔اِن پروگرامز میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے انٹری ٹیسٹ پاس کرنا اور انٹرویو میں کامیابی لازمی ہے۔بی ایس پروگرامز کے داخلے بھی 17فروری تک جاری ہیں، بی ایس پروگرامز کے داخلے خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر دئیے جائیں گے،

داخلے کےلئے کوئی ٹیسٹ /انٹرویو نہیں ہوگا۔وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود ( Prof. Dr. Nasir Mahmood) نے داخلے کے عمل میں شفافیت اور میرٹ کی پاسداری کو یقینی بنانے کی خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔

17/02/2025

08/10/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

???????????
06/10/2024

???????????

06/10/2024

Address

Chakwal
48800

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00

Telephone

+92543553566

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU Regional Office Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to AIOU Regional Office Chakwal:

Share