Wisdom House Boys High School Channan

Wisdom House Boys High School Channan Boys High School This is Official Page of the Wisdom Boys High School . http://wisdomhouse.edu.pk/wisdom-boys-school

Computer Practicals...
18/05/2026

Computer Practicals...

Chemistry Practicals...
17/05/2026

Chemistry Practicals...

17/05/2026
دستار بندی 26-2025:ادارہ حفظ قرآن کی سالانہ دستار بندی کی خوب صورت تقریب وزڈم ہاؤس چنن میں منقعد ہوئی۔جس میں گزشتہ سال ق...
11/05/2026

دستار بندی 26-2025:
ادارہ حفظ قرآن کی سالانہ دستار بندی کی خوب صورت تقریب وزڈم ہاؤس چنن میں منقعد ہوئی۔
جس میں گزشتہ سال قرآن پاک حفظ کرنے والے 28 خوش نصیب طلباء کی دستار بندی کی گئی۔
ڈائریکٹر وزڈم ہاؤس محترم محمد عبد الشکور اور ڈپٹی ڈائریکٹر محترم میاں سلطان محمود نے حفاظ کی دستار بندی کی۔
علاقے کے جید علمائے کرام اور والدین کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی اور ادارے کی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا۔

دستار بندی 26-2025:ادارہ حفظ قرآن کی سالانہ دستار بندی کی خوب صورت تقریب وزڈم ہاؤس چنن میں منقعد ہوئی۔جس میں گزشتہ سال ق...
09/05/2026

دستار بندی 26-2025:
ادارہ حفظ قرآن کی سالانہ دستار بندی کی خوب صورت تقریب وزڈم ہاؤس چنن میں منقعد ہوئی۔
جس میں گزشتہ سال قرآن پاک حفظ کرنے والے 28 خوش نصیب طلباء کی دستار بندی کی گئی۔
چیف ایجوکیشن آفیسر محترم محمد ابو ذر اور پرنسپل محترم طارق محمود ثاقب نے حفاظ کی دستار بندی کی۔
علاقے کے جید علمائے کرام اور والدین کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی اور ادارے کی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا۔

دستار بندی 26-2025:ادارہ حفظ قرآن کی سالانہ دستار بندی کی خوب صورت تقریب وزڈم ہاؤس چنن میں منقعد ہوئی۔جس میں گزشتہ سال ق...
07/05/2026

دستار بندی 26-2025:
ادارہ حفظ قرآن کی سالانہ دستار بندی کی خوب صورت تقریب وزڈم ہاؤس چنن میں منقعد ہوئی۔
جس میں گزشتہ سال قرآن پاک حفظ کرنے والے 28 خوش نصیب طلباء کی دستار بندی کی گئی۔
علاقے کے جید علمائے کرام نے تقریب میں شرکت کی اور حفاظ کی دستار بندی کی۔

ڈائریکٹر وزڈم ہاؤس محترم محمد عبد الشکور سے ادارہ حفظ قرآن کے اساتذہ "حسن کارکردگی شیلڈز" وصول کر رہے ہیں
04/05/2026

ڈائریکٹر وزڈم ہاؤس محترم محمد عبد الشکور سے ادارہ حفظ قرآن کے اساتذہ "حسن کارکردگی شیلڈز" وصول کر رہے ہیں

دستار بندی 26-2025:ادارہ حفظ قرآن کی سالانہ دستار بندی کی خوب صورت تقریب وزڈم ہاؤس چنن میں منقعد ہوئی۔جس میں گزشتہ سال ق...
03/05/2026

دستار بندی 26-2025:
ادارہ حفظ قرآن کی سالانہ دستار بندی کی خوب صورت تقریب وزڈم ہاؤس چنن میں منقعد ہوئی۔
جس میں گزشتہ سال قرآن پاک حفظ کرنے والے 28 خوش نصیب طلباء کی دستار بندی کی گئی۔
ڈائریکٹر وزڈم ہاؤس محترم محمد عبد الشکور نے حفظ قرآن مکمل کرنے والے بچوں اور انکے والدین کو مبارک دی جبکہ صدر معلم محترم قاری محمد حسین نے ادارے کی 15 سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کی۔
علاقے کے جید علمائے کرام اور والدین کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی اور ادارے کی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا۔

دستار بندی 26-2025
02/05/2026

دستار بندی 26-2025

"During the morning assembly, the committee in-charges are providing a comprehensive overview of their committees and th...
01/05/2026

"During the morning assembly, the committee in-charges are providing a comprehensive overview of their committees and their respective responsibilities."

صباحی اسمبلی میں چیف ایجوکیشن آفیسر حافظ محمد ابوذر نے بہترین کارکردگی پر پرنسپل،سیکشن ہیڈز اور نمایاں اساتذہ میں شیلڈز ...
28/04/2026

صباحی اسمبلی میں چیف ایجوکیشن آفیسر حافظ محمد ابوذر نے بہترین کارکردگی پر پرنسپل،سیکشن ہیڈز اور نمایاں اساتذہ میں شیلڈز تقسیم کیں۔
اپنے خطاب میں محترم CEO نے کہا کہ یہ شیلڈز ادارے کی طرف سے صرف اظہار تشکر ہے، تعلیم و تربیت کا فریضہ سرانجام دینے پر اصل اجر تو اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے ان اساتذہ کو دیا جائے گا۔

Address

Wisdom House
Chanan
50090

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

0537453210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wisdom House Boys High School Channan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Wisdom House Boys High School Channan:

Share