Bacha Khan University Charsadda - BKUC

Bacha Khan University Charsadda - BKUC Before it Was Bacha Khan University ... it was the campus of Abdul wali khan university . called Awkum Palosa Campus ..

░▐█████ This page belongs to the students of BACHA KHAN UNIVERSITY ( CHARSADDA)..... for sharing the latest news and information,s ..about happening,s in university ... and to stay updated ... and to share with all the other friends on the page ......... thanx ▣

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ نے BS پروگرامز کے لیے فال، اسپرنگ اور سمر سمسٹر 2026–27 کا اکیڈمک کیلنڈر جاری کر دیا۔
02/09/2026

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ نے BS پروگرامز کے لیے فال، اسپرنگ اور سمر سمسٹر 2026–27 کا اکیڈمک کیلنڈر جاری کر دیا۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خان عالم کی بطور وائس چانسلر ایک سالہ کامیاب قیادت مکمل باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے وائس چانس...
02/09/2026

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خان عالم کی بطور وائس چانسلر ایک سالہ کامیاب قیادت مکمل
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خان عالم نے آج بطور وائس چانسلر اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کا ایک سال مکمل کر لیا۔
اس موقع پر یونیورسٹی کے کمیٹی روم میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مختلف شعبہ جات کے سربراہان، انتظامی افسران اور یونیورسٹی انتظامیہ نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران وائس چانسلر کی ایک سالہ کامیاب قیادت کی خوشی میں کیک کاٹا گیا اور شرکاء نے انہیں دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے جامعہ کی ترقی اور بہتری کے لیے ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خان عالم نے گزشتہ ایک سال کے دوران حاصل ہونے والی کامیابیوں کو کسی ایک فرد کے بجائے پوری یونیورسٹی ٹیم کی مشترکہ محنت، لگن اور بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا۔ انہوں نے تمام شعبہ جات کے سربراہان، اساتذہ، افسران اور ملازمین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مشترکہ کوششوں کے ذریعے باچا خان یونیورسٹی کو مستقبل میں مزید ترقی اور کامیابیوں کی بلندیوں تک پہنچایا جائے گا۔
ایک سالہ کامیاب قیادت مکمل ہونے پر دلی مبارکباد!

22/08/2026
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ۔داخلوں کی آخری تاریخ میں 20۔اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔آن لائن اپلائی کے لئے وزٹ کریںwww.bkuc.e...
04/08/2026

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ۔
داخلوں کی آخری تاریخ میں 20۔اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔
آن لائن اپلائی کے لئے وزٹ کریں
www.bkuc.edu.pk

جامعہ۔باچا خان کے شعبہ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے تحت مختلف پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔ان لائن اپلائی کے لئے وزٹ کریں www.b...
27/07/2026

جامعہ۔باچا خان کے شعبہ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے تحت مختلف پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔
ان لائن اپلائی کے لئے وزٹ کریں
www.bkuc.edu.pk

Address

Palosa
Charsadda
24460

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00

Telephone

+92916540116

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bacha Khan University Charsadda - BKUC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Bacha Khan University Charsadda - BKUC:

Shortcuts

Share