15/12/2025
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
جی ہاں ۔ الحمدللہ۔۔گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں کے شاہینوں نے
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور کے زیر اہتمام ایتھلیٹکس 2026 -2025 کے درج ذیل ایونٹس میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے میدان مار لیا۔
نیزہ بازی فرسٹ
800میٹر ریس فرسٹ
1500میٹرریس فرسٹ
200میٹر ریس سیکنڈ
تھالی پھینکنا ۔۔سیکنڈ
پرنسپل جناب پروفیسر غضنفر محمود، ڈائریکٹر سپورٹس پروفیسر زاہد حسین۔۔تمام سٹاف اور طلبہ کو مبارک باد
چھولو آسمان۔۔۔تم ہو پاکستان