Faizabad Town chitral

Faizabad Town chitral Faizabad, located in Sangam, Lower Chitral, is a remarkably beautiful model village. It is fully equipped with all basic facilities, and its residents

The village has a total population of around 400 households, comprising approximately 1,500 people.

تقریباً ایک صدی تک اسلامی شناخت پر سخت پابندیوں کا سامنا کرنے والے Türkiye میں آج ایک حافظِ قرآن کا وزیر بننا اس بات کا ...
09/05/2026

تقریباً ایک صدی تک اسلامی شناخت پر سخت پابندیوں کا سامنا کرنے والے Türkiye میں آج ایک حافظِ قرآن کا وزیر بننا اس بات کا ثبوت ہے کہ Recep Tayyip Erdoğan کی قیادت میں اسلامی اقدار دوبارہ مضبوط ہو رہی ہیں۔

30/04/2026
We are lucky nation have braves Generals proud of you guys 23 Mar
23/03/2026

We are lucky nation have braves Generals proud of you guys 23 Mar

پاکستان ڈے کی 86 ویں سالگرہ کے مبارک موقع پر چیف آف ڈیفنس فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف، اور چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
23پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عسکری قیادت کا کہنا تھا کہ مارچ 1940 ہماری تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ہے، وہ دن جب ہمارے اجتماعی وژن کو واضح شکل ملی اور ایک آزاد وطن کے قیام کی راہ ہموار ہوئی۔
ایمان میں جڑے ہوئے، امید سے رہنمائی پانے والے اور ثابت قدمی سے مضبوط ہونے والے اس دن میں پاکستانی قوم کے غیر متزلزل عزم کی جھلک نظر آتی ہے۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہماری قوم جمہوریت کے پرچم تلے ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور اسلام کے ابدی اصولوں کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔
پختہ عزم اور خدائی رہنمائی کے ساتھ پاکستان اپنے جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے، قومی سلامتی کو یقینی بنانے اور اپنے شہریوں کی فلاح و بہبود کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
ایک ایسے وقت میں جب ہمارا ملک دہش*تگ*ردی اور انتہاپسندی کے چیلنجز سے نبرد آزما ہے، پاکستان کی مسلح افواج، ہمارے باہمت عوام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر، ملک کی سلامتی کو درپیش خطرات کے خاتمے کے لیے متحد اور ثابت قدم ہیں۔
پاکستان کی مسلح افواج، ہر دم چوکس اور ثابت قدم رہتے ہوئے، اپنے مقدس سرحدوں کے دفاع، قومی خودمختاری کے تحفظ اور ہر قسم کی جارحیت اور دہشت گردی کے خلاف داخلی سلامتی برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتی ہیں۔
آج پاکستان عالمی برادری کا ایک ذمہ دار اور اصولی رکن ہے جو دنیا بھر میں امن، استحکام اور تعاون کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔ ایک متحد قوم کی حیثیت سے ہم ہمیشہ کی امید، بے مثال حوصلے اور پائیدار خوشحالی کے غیر متزلزل عزم کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں گے۔
پاکستان کی مسلح افواج زندہ باد۔۔۔۔ پاکستان پائندہ باد۔۔۔!

دروسو روئے بو زبردست وا خصوصاََ ملنگان سوم بو محبت وہمدردی کوراک ،ہے وجہن فقیر/ملنگ/گدیری ہو بو باوتانی آی ہش تان ملنگ م...
23/03/2026

دروسو روئے بو زبردست وا خصوصاََ ملنگان سوم بو محبت وہمدردی کوراک ،ہے وجہن فقیر/ملنگ/گدیری ہو بو باوتانی
آی ہش تان ملنگ مولایم اساوتائی،دروسو بازارو موژو،ورزا،پونگا تان باڈی گارڈ رینیان گانی غیچھی گیاوتائی
ہانیسن ہامی ملنگ کم بیتی اسونی ، کیا وجہ رویان ہمدردی ختم ہویا کیا 🤔

Picture credit to the rightful owner

20/03/2026

علی لاریجانی کی شہادت کو آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت سے بڑا سانحہ قرار دیدیا
برطانوی اخبار نے لکھاکہ علی لاریجانی سیاست کے مرد میدان تھے اور نہ صرف ایران بلکہ روس اور چین سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں اپنا ذاتی اثر رکھتے تھے اور یہی وجہ ہےکہ اسرائ یل نے انہیں نشانہ بنایا۔برطانوی اخبار کے مطابق علی لاریجانی کی موت پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی کی موت کے بعد ایران کے لیے سب سےبڑا سانحہ ہے۔

Disclaimer: This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources. It does not represent any personal opinion or endorsement of any party involved.

Address

Faizabad
Chitral Lines

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizabad Town chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share