14/02/2026
اہم اطلاع برائے طلبہ
تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن طلبہ نے ابھی تک امتحانی فارم جمع نہیں کروایا ہے، وہ لیٹ فیس کے ساتھ 18 تاریخ تک فارم جمع کروا سکتے ہیں۔
لیٹ فیس کی تفصیل:
1 یا 2 پرچوں کے لیے: 3500 روپے
3 یا 4 پرچوں کے لیے: 7000 روپے