18/06/2026
ڈیرہ غازی خان: کرنٹ لگنے سے 17 سالہ نوجوان جاں بحق
سمینہ چوک کے قریب ایک کنکریٹ پائپ فیکٹری میں پانی کی الیکٹرک موٹر کا سوئچ آن کرتے ہوئے 17 سالہ نوجوان مبشر ولد محمد اقبال سکنہ سمینہ چوک کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔