11/02/2026
کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری کی میر چاکر خان رند یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے پانچویں سپورٹس گالا میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
▪️ سپورٹس گالا کی تقریب میں ایم پی ایز حنیف خان پتافی سردار علی یوسف لغاری اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سید عثمان منیر بخاری سمیت افسران اساتذہ اور طلبہ کی شرکت
▪️ تعلیم کے ساتھ کھیلوں کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے،
▪️ غیر نصابی سرگرمیاں طلبہ میں اعتماد اور مقابلے کا حوصلہ پیدا کرتی ہیں،
▪️ کمشنر ڈی جی خان نے کرکٹ کھیل کر سپورٹس گالا کا افتتاح کیا
▪️ رجسٹرار میر چاکر خان رند یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی عارف خان مستوٸی نے مہمانان کو یادگاری سووینئر پیش کٸے