03/12/2025
📢 اہم اعلان برائے طلباء
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:
📌 دسمبر ٹیسٹ میں غیر حاضری کی صورت میں اعلیٰ حکام کے فیصلے کے مطابق داخلہ روک دیا جائے گا۔
📌 اور دسمبر ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت میں طلباء پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
براہِ کرم مقررہ تاریخ کو ٹیسٹ میں لازمی شرکت یقینی بنائیں۔
شکریہ۔
پرنسپل، گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج چوٹی زیریں