JDR Media House

Directions

JDR Media House Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JDR Media House, College & University, Dera Ghazi Khan.
(2)

JDR Media House
جامعہ دارالعلوم ریتڑہ، تحصیل تونسہ،ضلع ڈیرہ غازی خان،پنجاب، پاکستان کا آفیشل پیج ہے، جامعہ کی ہر خبر سے با خبر رہنے اور جامعہ سے منسلک رہنے کیلئے جامعہ کے آفیشل پیج کو فالو کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
کیونکہ JDR ہے آپکا اپنا !

03/10/2026

#خبر-----------------غم
انتہائی دکھ اور دل افسردہ ھے کہ خبر موصول ہوئی علومِ نبویہ کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ دارالعلوم کبیر والا کے تین طلباء کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا اور تینوں طلباء موقع پر فوت ہوگے اس غم کی گھڑی میں جامعہ دارالعــــــــلوم ریتڑہ تونسہ کے مہتمم رئیس الجامعہ حضرت مولانا مفتی غلام مصطفیٰ فاروقی صاحب اور پورا اسٹاف اس غم میں برابر کا شریک ھے اور دعاگو ہیں کہ رب العزت طلباء کے والدین اور اساتذہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ان کےلیے نجات کا ذریعہ بناۓ|
شعبہ نشرواشاعت✍️
جامعہ دارالعــــــــلوم ریتڑہ اڈہ تونسہ شریف
۔
۔
۔

 آج 28 ستمبر بروز سوموار جامعہ حســــین ابـن علــی میں عظیم الشان عظمت قرآن و دستار بندی تقریب کی تصاویر کی جھلکیاں❣️شعب...
28/09/2026


آج 28 ستمبر بروز سوموار جامعہ حســــین ابـن علــی میں عظیم الشان عظمت قرآن و دستار بندی تقریب کی تصاویر کی جھلکیاں❣️
شعبہ نشرواشاعت✍️
جامعہ دارالعــــــــلوم ریتڑہ اڈہ تونسہ شریف

 جامعہ دارالعــــــــلوم ریتڑہ اڈہ کی شاخ جامعہ حسین ابن علی ملک پور بیٹ بھیڈیں والی میں پانچویں سالانہ تقریب عظمت قرآن ...
26/09/2026


جامعہ دارالعــــــــلوم ریتڑہ اڈہ کی شاخ جامعہ حسین ابن علی ملک پور بیٹ بھیڈیں والی میں پانچویں سالانہ تقریب عظمت قرآن و دستار بندی 28 ستمبر بروز سوموار بعد نماز ظہر منعقد ہونے جارہی ھے جس میں خصوصی خطاب خطیب اسلام واعظ خوش الحان مقرر شیریں بیاں حضرت مولانا اعجاز الحق تونسوی صاحب کا ہوگا
شعبہ نشرواشاعت✍️
جامعہ دارالعــــــــلوم ریتڑہ اڈہ تونسہ شریف
۔
۔
۔

متکلم اسلام مناظر اسلام وکیل اہلسنت حضرت علامہ مولانا الیاس گھمن صاحب مدظلہ کا بستی بولانی میرانی ریتڑہ تونسہ میں جو کئ ...
24/09/2026

متکلم اسلام مناظر اسلام وکیل اہلسنت حضرت علامہ مولانا الیاس گھمن صاحب مدظلہ کا بستی بولانی میرانی ریتڑہ تونسہ میں جو کئ برس پہلے غیر مقلدین سے مناظرہ ہوا تھا وہ ان شاءاللہ جلد از جلد JDR Media House پر کلپ بنا کر اپلوڈ کیا جاۓ گا"
منجانب: وسیم فاروقی متعلم جامعہ دارالعلوم ریتڑہ
شعبہ نشرواشاعت✍️
جامعہ دارالعــــــــلوم ریتڑہ اڈہ تونسہ شریف

یقین کرنے سے پہلے۔۔۔۔۔۔||استاذ محترم رئیس الجامعہ حضرت مولانا مفتی غلام مصطفیٰ فاروقی صاحب شعبہ نشرواشاعت✍️جامعہ دارالعـ...
22/09/2026

یقین کرنے سے پہلے۔۔۔۔۔۔||

استاذ محترم رئیس الجامعہ حضرت مولانا مفتی غلام مصطفیٰ فاروقی صاحب
شعبہ نشرواشاعت✍️
جامعہ دارالعــــــــلوم ریتڑہ اڈہ تونسہ شریف

21/09/2026

جامعـــہ کے طلباء گیراج کی خود تعمیر کرتے ہوئے ماشاءاللہ ہر میدان میں ہیں اول مدارس دینیہ🌹
مدارس دینیہ زندہ باد،🇵🇰
شعبہ نشرواشاعت،✍️
جامعہ دارالعــــــــلوم ریتڑہ اڈہ تونسہ شریف

18/09/2026

قرآن مجید: ترجمہ سماعت فرمائیں
شعبہ نشرواشاعت✍️
جامعہ دارالعــــــــلوم ریتڑہ اڈہ تونسہ شریف

16/09/2026

رئیس الجامعہ حضرت مولانا مفـتی غــلام مصطفیٰ فــاروقی صاحب جامعہ کے طالبعلم خطباء حضرات کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے
شعبہ نشرواشاعت✍️
جامعہ دارالعــــــــلوم ریتڑہ اڈہ تونسہ شریف

12/09/2026


جامعہ دارالعــــــــلوم میں ایک حافظ قران کی ختم قرآن کی خوبصورت تقریب❣️
شعبہ نشرواشاعت✍️
جامعہ دارالعــــــــلوم ریتڑہ اڈہ تونسہ شریف

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JDR Media House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share