Govt Degree College Darazinda- Dera Ismail Khan

Govt Degree College Darazinda- Dera Ismail Khan یہ پیچ کالج کے حوالے سے تمام تر تعلیمی معلومات فراہم کرے گا۔

The candidates may check  particulars/merit and submit their grievances,if any,till 10-December 2025 to the office of pr...
07/12/2025

The candidates may check particulars/merit and submit their grievances,if any,till 10-December 2025 to the office of principal GDC Darazinda.

24/08/2025

فرسٹ ائیر میں داخلہ لینے والوں کیلۓ آنلائن پورٹل کھول دیا گیا ہے لہٰذا جو طلباء داخلہ کرنےسے رہ گئے وہ اپنا داخلہ 5 ستمبر تک کرلیں۔ اسکے بعد داخلے بند ہوجائیں گے ۔
Last date for online apply 2nd Cycle:-05/09/2025.
Pre- Medical
Pre- Engineering
Arts
I.C.S

01/08/2025
31/07/2025
10/10/2024

گورنمنٹ ڈگری کالج درازندہ میں آن لائن ایڈمیشن سائیکل برائے اے ڈی پولیٹیکل سائنس سال 2024-25 دوبارہ فعال کیا گیا ہے تاکہ جو طلباء داخلے سے رہ گئے ہیں ان کو دوبارہ موقع دیا جائے۔ آخری تاریخ داخلہ 15 اکتوبر 2024 ہے لہٰذا ایڈمیشن سے رہ جانے والے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مقررہ تاریخ تک اپنے داخلے یقینی بنائیں۔ اس کے بعد کوئی دوسرا موقع نہیں دیا جائےگا۔شکریہ

معیاری تعلیم اب آپ کے گھر کی دہلیز پر۔داخلے کی آخری تاریخ 5 اکتوبر ہے ۔
30/09/2024

معیاری تعلیم اب آپ کے گھر کی دہلیز پر۔
داخلے کی آخری تاریخ 5 اکتوبر ہے ۔

گورنمینٹ ڈگری کالج درازندہ فار بوائز اے ڈی پولیٹکل سائنس برائے سال 2024-2025  میں داخلہ کا اغاز ھوگیا انلائن داخلے کا اخ...
17/09/2024

گورنمینٹ ڈگری کالج درازندہ فار بوائز اے ڈی پولیٹکل سائنس برائے سال 2024-2025 میں داخلہ کا اغاز ھوگیا انلائن داخلے کا اخری تاریخ 25 ستمبر 2024 ہے لہزا تمام خواہشمند طلبا کو اطلاع دی جاتی ھے کہ وقت پر داخلہ کریں شکریہhttps://admission.hed.gkp.pk/

Higher Education, Archives & Libraries Department Government of Khyber Pakhtunkhwa has initiated this system of Online Admission to Government Colleges under the project of ICT Facilitation. The system enables and provides easy interface to the students of KPK and enforce transparency in the process...

02/09/2024

گورنمینٹ ڈگری درازندہ میں آن لائن ایڈمیشن سائیکل دوبارہ شروع ھوگیا ھے آخری تاریخ داخلہ 10 ستمبر2024 ھے لھذا تمام رہنے والے طلباء سے درخواست ہے کہ مقررہ تاریخ تک اپنے داخلے یقینی بنائیں۔شکریہ

Address

Sub Division Darazinda
Dera Ismail Khan

Telephone

+923449334674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Degree College Darazinda- Dera Ismail Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Govt Degree College Darazinda- Dera Ismail Khan:

Share