12/05/2026
متحدہ طلبہ محاذ، گومل یونیورسٹی کی جانب سے کل بدھ شام 6 بجے FC لان میں پیس واک کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ واک صوبے میں بڑھتی ہوئی بدامنی، بم دھماکوں اور علمائے کرام کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پُرامن آواز بلند کرنے کے لیے ہے۔ طلبہ اور شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ امن اور محفوظ تعلیمی ماحول کے لیے شرکت کریں۔
مقام: FC لان، گومل یونیورسٹی
وقت: شام 06:00 بجے