KHR Educational Welfare Service Gomal university D.I.Khan

KHR Educational Welfare Service Gomal university D.I.Khan خادم حسین رضوی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان

*🚨 غیر شرعی سرگرمیوں کے گنجائش نہیں!**گومل یونیورسٹی میں غیر شرعی ایونٹس اور بے ہودہ ڈانس پارٹی پر علامہ KHR ایجوکیشنل س...
17/12/2024

*🚨 غیر شرعی سرگرمیوں کے گنجائش نہیں!*

*گومل یونیورسٹی میں غیر شرعی ایونٹس اور بے ہودہ ڈانس پارٹی پر علامہ KHR ایجوکیشنل سروس اور دیگر طلباء کی فوری مذمت کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے ملوث طلباء اور اساتذہ کے خلاف شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں۔ یہ قدم خوش آئند ہے، کیونکہ ہمارا ملک اسلام کے نام پر قائم ہے اور یہاں کسی بھی غیر شرعی سرگرمی کی گنجائش نہیں ہے۔*


https://www.facebook.com/share/p/15V4NAKw47/

17/12/2024
صدر گومل یونیورسٹی سجاد علی نے علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس کے زمہ داران سے مشاورت کے بعد سیشن 2024-25 کے لیے س...
15/12/2024

صدر گومل یونیورسٹی سجاد علی نے علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس کے زمہ داران سے مشاورت کے بعد سیشن 2024-25 کے لیے سلمان ر ضو ی کو جنرل سیکرٹری گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان منتخب کیا ہے۔

اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔

🌟📚🎉

صدر گومل یونیورسٹی سجاد علی نے علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس کے زمہ داران سے مشاورت کے بعد سیشن 2024-25 کے لیے ع...
15/12/2024

صدر گومل یونیورسٹی سجاد علی نے علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس کے زمہ داران سے مشاورت کے بعد سیشن 2024-25 کے لیے عرفان علی کو میڈیا ہیڈ گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان منتخب کیا ہے۔

اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔

🌟📚🎉

صدر گومل یونیورسٹی سجاد علی نے علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس کے زمہ داران سے مشاورت کے بعد سیشن 2024-25 کے لیے ح...
15/12/2024

صدر گومل یونیورسٹی سجاد علی نے علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس کے زمہ داران سے مشاورت کے بعد سیشن 2024-25 کے لیے حسیب خان کو وائس جنرل سیکرٹری گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان منتخب کیا ہے۔

اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔

🌟📚🎉

صدر علامہ KHR ایجوکیشنل سروس زمان نواب نے صوبائی زمہ داران سے مشاورت کے بعد سیشن 2024-25 کے لیے سجاد علی کو صدر گومل یون...
15/12/2024

صدر علامہ KHR ایجوکیشنل سروس زمان نواب نے صوبائی زمہ داران سے مشاورت کے بعد سیشن 2024-25 کے لیے سجاد علی کو صدر گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان منتخب کیا ہے۔

اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔

🌟📚🎉

https://www.facebook.com/share/p/1e16S1vRZy/

*KHREDS CABINET GOMAL UNIVERSITY DERA ISMAEL KHAN*اللّٰہ پاک سب کو استقامت عطا فرمائے اور حضور ﷺ کے دین کے لئے خلوصِ دل ...
15/12/2024

*KHREDS CABINET GOMAL UNIVERSITY DERA ISMAEL KHAN*
اللّٰہ پاک سب کو استقامت عطا فرمائے اور حضور ﷺ کے دین کے لئے خلوصِ دل سے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Address

گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان
Dera Ismail Khan

Telephone

+3260211230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KHR Educational Welfare Service Gomal university D.I.Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share